ترال بچاؤ پاکستان بچاؤ ” کا پیغام لے کر 23جنوری کو چترال سے روانہ ہونے والی موٹر بائیک ریلی گوادر پہنچنے کے بعد وہاں سے کراچی روانہ

چترال( محکم الدین ) کلین اینڈ گرین پاکستان اور "چترال بچاؤ پاکستان بچاؤ ” کا پیغام لے کر 23جنوری کو چترال سے روانہ ہونے والی موٹر بائیک ریلی گوادر پہنچنے کے بعد وہاں سے کراچی روانہ ہو گئ ہے ۔ جہاں وہ جمعہ کے روز مزار قائد میں حاضری دینے کےبعد گورنر ھاؤس سندھ میں مزید پڑھیں

بھکاری ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

موجودہ دور کی مشینی مادیت پرست مصروف زندگی سے جان چھڑاکر میں آج پھر شہنشاہِ لاہور سید علی ہجویری ؒ کے دربار پر انوار پر آیا ہوا تھا ‘ موجودہ دور کی مشینی بھاگ دوڑ میں آج کا انسان اتنا مصروف ہو گیا ہے کہ وہ اپنی باطنی سرشاری اندر کی خوشی ‘ حقیقی خو مزید پڑھیں

شاعر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رحیم علی اشرو

حکمت سے خالی نہیں کارِ ثواب ہے کیوں نہ پڑھوں اللہ کی کتاب ہے تم پہ ثواب کرنے والے ہسیں گے گناہ کرنا بھی دنیا میں ثواب ہے خدا سے حُب رکھتا تو گوہر بن جاتا بت سے محبت کی اب دماغ خراب ہے میں جانتا ہوں زندگی کا پتہ یہ موت ایک کھلی سراب مزید پڑھیں

ربّ رحمن کی رحمت سے مایوسی کیوں ۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

انسان کی زندگی میں ہرطرح کا وقت اور طرح طرح کے موڑ آتے ہیں، جب کبھی خوشیاں اور آسائشیں ہمیں ربّ رحمن کی عبادت سے غافل کرتی ہیں تو ہم راستے سے بھٹک جاتے ہیں اور پریشانیوں اور مشکلات کا شکار ہوجاتے ہیں ۔ ان حالات میں انسان کا ابدی دشمن شیطان غالب آجاتا ہے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی: قائمہ کمیٹیوں کے قیام اور فنڈز نہ ملنے پر شور شرابا

پشاور: اپوزیشن اور سینئر منسٹر کی جانب سے سپیکر کو ندامت کا سامنا، اپوزیشن ارکان کی جانب سے کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے کے دھمکی دیدی گئی۔خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس سپیکر مشتاق غنی کی صدارت میں تین گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا جس میں اے این پی کے رکن خوشدل خان کو قائمہ مزید پڑھیں