تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : فروری 8, 2019

معذورافراد کے لئے پانچ کروڑ روپے کی گرانٹ جلد از جلد ریلیز کی جائے ،وزیر اعلیٰ کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت بلتستان کے مخصوص افراد کو درپیش مسائل کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ سوشل ویلفیئر کے اعلیٰ حکام کو سختی سے ہدایات جاری کی ہیں کہ معذور اور نابینا افراد ،کے لئے حکومت نے پانچ کروڑ کی خصو صی گرانٹ منظور کی ہے اور اس کا پی سی ون بھی منظور ہو ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا

پشاور:  جعلی پولیس اہلکاروں کی شناخت اب ہو گئی آسان، خیبر پختونخوا میں 75 ہزار سے زائد اہلکاروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا۔پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد اہلکاروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کیا جا رہا ہے۔ اب تک کے اعدادوشمار کے مطابق 75 ہزار 238 اہلکاروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کیا جا چکا ہے اور امید ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

دروش میں جاری بھوک ہڑتال ختم /مقامی عمائدین کی کوششوں ، رکن قومی اسمبلی اور انتظامیہ کی یقین دہانی کے بعد نوجوانوں نے ہڑتال ختم کردیا

دروش(نامہ نگار) مقامی عمائدین کی کوششوں ، رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی اور ضلعی انتظامیہ کی یقین دہانی کے بعد گذشتہ چھ دنوں سے دروش میں جنگلاتی علاقے کے نوجوان کی طرف سے محکمہ جنگلات کے خلاف بھوک ہڑتال ختم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے جمعرات کے روز دروش کا دورہ کیا ...

مزید پڑھیں »