تازہ ترین
Home >> 2019 >> February >> 09

Daily Archives: February 9, 2019

مدینہ کی ریاست کے دعویدار حج اخرجات میں اضافہ کرکے لوگوں کو مدینہ جانے سے روک رہے ہیں/ شیر رحیم خان

چترال(بشیر حسین آزاد)سابق صدر کلرکس ایسوسی ایشن ضلع چترال شیر رحیم خان نے ایک آخباری بیان میں کہا ہے کہ مدینہ کی ریاست کے دعویدار حج اخرجات میں اضافہ کرکے لوگوں کو مدینہ جانے سے روک رہے ہیں حکومت پاکستانی عوام کی بد دعائیں نہ لیں یہ کیسی مدینہ جیسی ریاست ہے جو عوام کے لئے حج مشکل بنا رہی ...

Read More »

دھڑکنوں کی زبان……آہ نگاہ۔۔نگاہیں پھیرلی تم نے….محمدجاویدحیات

تومیرے عظیم باپ کے عظیم  شاگرد تھے تیری عظمت دیکھ کر مجھے میرے باپ کے عظیم ہونے کا اندازہ ہوتا۔تیرے منہ سے نکلا ہوا ہرہر لفظ میرے ابو سے متعلق مجھ پہ احسان بارگران بن جاتا۔میں سراپا تشکر بن جاتا۔تو جسیم تھے کرشماتی شخصیت۔کہ فنا کا کوئی حملہ تجھے شکست نہیں دے سکتا۔تیری چمکتی کشادہ پیشیانی پہ عظمت کا سورج چمکتا رہتا۔تیرے سینے ...

Read More »

دادبیداد۔۔۔۔فاصلاتی تعلیم ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

’’گھر بیٹھے تعیلم حا صل کیجئے ‘‘یہ نعرہ 1972ء میں نیا تھا اب نیا نہیں ہے اُس وقت لو گوں کو حیرت ہوتی تھی کہ گھر بیٹھ کر کس طرح تعلیم حا صل کی جا سکتی ہے ؟ پہلے پیپلز او پن یو نیورسٹی قا ئم ہوئی پھر اس کا نام علا مہ اقبال او پن یو نیور سٹی رکھ ...

Read More »

بحریہ کی کثیر القومی امن مشقوں کا آغاز ۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

گہرے پانیوں میں موجود رہ کر پاک سرزمین کی حفاظت کرنے والی پاک بحریہ نے 2007 ء سے کثیر القومی امن مشقوں کے انعقاد کا آغاز کیا تھا جو ہر دو سال بعد منعقد ہوتی ہیں ۔ پاک بحریہ کی چھٹی کثیر القومی امن مشقیں رواں ماہ کراچی میں منعقد ہورہی ہیں، جس کا مرکزی عنوان ’’امن کے لیے متحد ...

Read More »

پشاور ہائی کورٹ میں امین الحسن کی طرف سے پی آئی اے کرایوں میں کمی کے لئے دائرکردہ درخواست کی سماعت ایف بی آر سے13مارچ کو رپورٹ طلب

چترال (نامہ نگار )پشاور ہائی کورٹ میں جمعرات کے روز امین الحسن چترالی کی طرف سے چیئرمین پی آئی اے کے خلاف دائر کردہ درخواست کی سماعت جسٹس اکرام اللہ اور جسٹس محترمہ مسرت ہلالی کی عدالت میں ہوئی۔امین الحسن کی طرف سے پی آئی اے چیئرمین کے خلاف درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی آئی اے ...

Read More »

اپر چترال عمائدین علاقہ اورضلعی انتظامیہ کےمابین مذاکرات ناکام،مقررہ تاریخ پر لانگ مارچ کرنے کا اعلان

بونی (نامہ نگار)اپر چترال کو گولین گول بجلی گھر سے بجلی کی سپلائی کی بندش کے سلسلے میں بونی میں تحریک حقوق عوام،عوامی نمائندوں،تجار یونین اور دوسرے معززین علاقہ کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر بونی کے دفتر میں میٹنگ ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے ڈی۔سی چترال اور کمشنر مالاکنڈ کی جانب سے وضاحتی خط پڑھ کر سنایا اورلانگ مارچ ...

Read More »
error: Content is protected !!