تازہ ترین
Home >> 2019 >> February >> 10

Daily Archives: February 10, 2019

گولدور یوتھ ارگنائزیشن نے اپنی مدد آپ کے تحت گلی کوچوں اور نالیوں کی صفائی کرکے دوسرے دیہات کے نوجوانوں کے لئے مثال قائم کی

چترال(بشیر حسین آزاد)گولدور یوتھ ارگنائزیشن نے اپنی مدد آپ کے تحت گلی کوچوں اور نالیوں کی صفائی کرکے دوسرے دیہات کے نوجوانوں کے لئے مثال قائم کی ہے۔گولدور یوتھ ارگنائزیشن کے صدر شفیق احمد،سیکرٹری تنزیل الرحمن اور سرپرست اعلیٰ قاضی سجاد احمد ایڈوکیٹ کی زیرنگرانی تنظیم کے ممبروں کی طرف سے دوہفتوں سے گاؤں کی صفائی کا کام جاری ہے ...

Read More »

حکومت چترال گیس پلانٹس منصوبے پر عملدرآمد تیز کرے۔نیاز اے نیازی ایدوکیٹ

چترال(بشیر حسین آزاد) پاکستان مسلم لیگ (ن) چترال کے سیکرٹری اطلاعات اور پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں چترال کے لئے سابق مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی طرف سے منظور شدہ چترال ایون اور دروش گیس پلانٹس پر عملدرآمد نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی مرکزی اور صوبائی حکومت ...

Read More »

خیبر پختونخوا میں بڑی تبدیلیاں:آئی جی خیبرپختونخوا صلاح الدین اور چیف سیکریٹری کا تبادلہ

اسلام آباد: حکومت نے چیف سیکریٹری نوید کامران بلوچ اور آئی جی خیبر پختون خوا صلاح الدین محسود کو عہدے سے ہٹادیا۔خیبرپختونخوا میں گریڈ 21 کے محمد سلیم کو نیا چیف سیکریٹری تعینات کیا گیا ہے جب کہ گریڈ 22 کے سابق چیف سیکریٹری نوید کامران بلوچ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دوسری جانب وفاقی ...

Read More »

داد بےد اد ۔۔۔۔غَل اور مل ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا ےت اللہ فےضی

پشتو مےں ضر ب المشل ہے اگر چور نہےں بھا گتا تو گھر کے مالک کو بھا گنا ہو گا پشتو مےں چور کو غَل اور گھر کے مالک کو مَل کہتے ہےں اس ضر ب المثل کی صدائے بازگشت آج کل افغانستان کے در ودےوار سے آرہی ہے چو ر بھا گ رہا ہے اور گھر کا مالک حےران ...

Read More »

مدارس کے لیے قومی نصاب سازی کی ضرورت……نغمہ حبیب

علم اور تعلیم ملک کے ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اس کا حصول ممکن،آسان اور معیاری بنائے۔ملک میں اس وقت سرکاری اور نجی سکولوں کے ساتھ ساتھ مدارس کا وسیع نظام کام کر رہاہے ہر ایک اپنے اپنے نکتہء نظر کے مطابق مصروف عمل ہے اور اس نکتہء نظرمیں ایک واضح اور ...

Read More »

مقامی عدالت نے جنجریت دروش میں اپنے بچوں کو پولیوکے قطرے پلوانے سے انکارکرنے والے مولوی نداء الرحمن کو ضمانت پررہاکردیا

چترال (نمائندہ ) مقامی عدالت نے جنجریت دروش میں اپنے بچوں کو پولیوکے قطرے پلوانے سے انکارکرنے والے مولوی نداء الرحمن کو ضمانت پررہاکردیا جنہیں اسسٹنٹ کمشنر دروش کے حکم پر ویکسینیشن ایکٹ کے تحت گرفتار کیاگیا تھا۔ انہوں نے گزشتہ دسمبر میں پولیوکے خلاف مہم کے دوران اپنے بچوں کوپولیوکے قطرے پلانے کی اجازت دینے سے انکارکیاتھا اور ضلعی ...

Read More »

.قومی اسمبلی میں بل پیش ہونے کے بعد واضح ہوجائے گا کہ کونسی جماعت گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ مخلص ہے/PTI رہنما فتح اللہ

اسلام آباد(محبت حسین )پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے رہنما فتح اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ گلگت بلتستان کے حوالے سےسپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ حکومت اس حوالے سے قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد خطے کو عبوری صوبے کا درجہ دیکر گلگت بلتستان کے عوام کی محرومیوں ...

Read More »

صدا بصحر ۔۔۔قدیم و جدید کا امتزاج ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

طریقہ تعلیم وہ مو ضوع ہے جو ہر جگہ زیر بحث آتا ہے حکومت کہتی ہے نصا ب تعلیم کو یکساں ہو نا چاہیئے لبرل طبقہ کہتا ہے کہ مدارس کے نصا ب میں جدید علوم کی آمیزش ہو نی چا ہئیے روایت پسند طبقہ کہتا ہے کہ انگریزی تعلیم کے اداروں میں قرآن ، حدیث اور فقہ کی تعلیم ...

Read More »
error: Content is protected !!