تازہ ترین
Home >> 2019 >> February >> 12

Daily Archives: February 12, 2019

مولاناعبدالاکبرچترالی کوقومی اسمبلی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے کمیونیکیشن ا ور پارلیمانی امورکے ممبرمقرر

چترال(ڈیلی چترال نیوز)پارلیمانی و قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے لئے حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات مکمل ہونے کے بعد قائمہ کمیٹیوں کو تشکیل دی گئی ۔جس کے تحت وفاقی حکومت نے ممبرقومی اسمبلی چترال مولاناعبدالاکبرچترالی کوقومی اسمبلی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے کمیونیکیشن ا ور پارلیمانی امورکے ممبرمقررکئے گئے جس پر چترالی عوام وفاقی حکومت کے عوام دوست فیصلے ...

Read More »

ہیڈکواٹرچترال سکاؤٹس چترال میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین کے زیرصدرات کانفرنس کاانعقاد

چترال (پریس ریلیز)ہیڈکواٹرچترال سکاؤٹس چترال میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین کے زیرصدرات کانفرنس کاانعقادکیاگیا۔جس میں اہلسنٹ ،اسماعیلی اورکالاش کمیونٹی کے نامورعلماء،مذہبی رہنما اورکالاش نمائندوں نے شرکت کی۔اس کانفرنس کامقصدباہمی امن امان ،مدہبی ہم آہنگی اوررواداری کاقیام تھا۔کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین نے تمام مذہبی رہنماوں کے کردارکوسراہا۔اورامن امان کے سلسلے کومزیدبہتربنانے پرزوردیا۔آخرمیں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس معین الدین ...

Read More »

خواتین پرگھریلو تشدد پرپابندی کا قانون منظوری کیلئے خیبر پختون خوا اسمبلی میں پیش

پشاور: خیبر پختون خوا اسمبلی میں خواتین پر گھریلو تشدد کے خلاف بل پیش کردیا گیا۔خواتین کو گھریلو تشدد سے محفوظ رکھنے اور صوبائی وزرا کی رہائش گاہوں کی تزئین و آرائش کے اخراجات کو 5 سے بڑھا کر 10 لاکھ کرنے کے بل خیبر پختون خوا اسمبلی میں پیش کردیے گئے۔رکن اسمبلی عنایت اللہ نے کہا کہ خواتین پر گھریلو ...

Read More »

ہنزہ: گلیشیئر کے بڑھنے سے مصنوعی جھیل پیدا ہوگئی،مقامی آبادی کو نقصان کا خدشہ

گلگت: گلیشیئر میں مسلسل اضافے اور اس کے ساتھ ہی ڈیم کی شکل میں جھیل کی تخلیق سے ہنزہ میں عطا آباد جھیل جیسے سانحے کے خدشات پیدا ہوگئے۔ گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (جی بی ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ ڈیم کی شکل میں بننے والی جھیل کبھی بھی پھٹ سکتی ہے جس کی وجہ سے ...

Read More »

ڈاکٹر اسراراللہ ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال اورڈاکٹر ضیاء الملک ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش تعینات

سیکرٹری ہیلتھ  خیبر پختونخواہ کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر اسرار اللہ کو میڈیکل سپرٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چترال اور ڈاکٹر ضیاء الملک کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دروش کا میڈیکل سپرٹنڈنٹ تعینات کیا گیا ہے۔ڈاکٹر اسرار اللہ اس سے پہلے دودفعہ بحیثیت ڈی ایچ او چترال تعینات رہے ہیں۔ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں ایم ایس کی پوزیشن خالی ...

Read More »
error: Content is protected !!