تازہ ترین

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019

قدرتی آفات کے لئے حفاظتی اقدامات سے آگاہی اور لوگوں میں شعور پیدا کرنے کی سخت ضرورت ہے/آرپی ایم (اکاہ)محمدکرم

چترال(ڈیلی چترال نیوز)قدرتی آفات سے ممکنہ بچاؤ اور قدرتی آفات سے نمٹنے اورنقصانات کے لئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے اور قدرتی آفات سے بچاؤ کے لئے آغاخان ایجنسی فارہبیٹاٹ کے زیراہتمام بروزچترال میں میل فیمل کے لئے پانچ روزہ ورتربیتی ورکشاپ کاانعقادکیاگیا۔اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرپی ایم آغاخان ایجنسی فارہبیٹاٹ محمدکرم،ہیڈآف ایمرجنسی مینجمنٹ امیرمحمد،ریجنل پروگرام آفیسرولی محمدنے کہاکہ ...

مزید پڑھیں »

اپریل فول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیدنذیرحسین شاہ نذیر

یکم اپریل دنیا بھر میں عملی مذاق اور دوسروں کو بیوقوف بنانے کے تہوار کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس میں جہاں مغربی اقوام شامل ہوتی ہیں مسلمان بھی پیچھے نہیں رہتے۔ جھوٹی خبروں کی بنیاد پر دوسروں کو پریشان کیا جاتاہے۔بسا اوقات ایسے سنگین جھوٹ بولے جاتے ہیں جو انسانی زندگی کے ضائع ہونے کا سبب بن جاتے ہیں۔اپریل ...

مزید پڑھیں »

دُخترِ کشمیر کی پکار ۔۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر 

بھارت 1948ء سے مقبوضہ کشمیر میں آبادیات کا تناسب بدلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ 1948ء ہی میں بھارت خود کشمیر کا تنازعہ لے کر اقوامِ متحدہ میں گیا اور وہاں یہ مان کر آیا کہ کشمیریوں کو اِستصواب رائے کا حق دیا جائے گا۔ اُس وقت کے بھارتی وزیرِاعظم پنڈت جواہرلال نہرو کا خطاب آج بھی تاریخ کے اوراق ...

مزید پڑھیں »

غربت و مہنگائی میں اضافہ۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

ہر گزرتے دن کیساتھ روپے کی قدر میں کمی ، بجلی ، گیس سمیت اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافے کے سبب ہونے والی مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقے کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ روز بروز بڑھتی غربت و مہنگائی کی وجہ سے لوگ افسردہ ہیں اور حالات سے تنگ آ کر خودکشی تک کرنے پر مجبور ...

مزید پڑھیں »

قلم کی آواز۔۔۔ اپریل فول کی حقیقت ۔۔۔۔مولانا عبدالحی چترالی 

اپریل فول ایک غیر اسلامی تہوار ہے جو یکم اپریل کو منایا جاتا ہے جس کے تحت اس تاریخ میں جھوٹ بول کرکسی کو دھوکہ دینا نہ صرف جائز سمجھا جاتا ہے بلکہ اس غیر اخلاقی عمل کا ارتکاب کرنا ایک کمال قرار دیاجاتاہے۔ غیر مسلم اقوام کی نقالی پر اترانے اور مر مٹنے والی اس مسلم نسل کی غفلت ...

مزید پڑھیں »

جے یوآئی یوسی چرون کاانتخابات مکمل حاجی عبدو الرحمن صدر شہزاد احمد شہزاد جنرل سیکرٹری منتخب

چترال(نامہ نگار)جمعیت علماء اسلام (ف ) اپر چترال کے یونین کونسل چرون کے پارٹی انتخابات مکمل حاجی عبدو الرحمن صدر شہزاد احمد شہزاد جنرل سیکرٹری منتخب۔گذشتہ روز بونی میں جمعیت اسلام اپر چترال کے یونین کونسل چرون کے انتخابات امیر انتخابات سب ڈویژن مستوج دوست محمدکے نگرانی جامعہ مسجد بونی ہوئی ۔جس میں اپر چترال یونین کونسل چرون کے ممبران ...

مزید پڑھیں »

محکمہ صحت سے وابستہ ملازمین کے بارے میں منفی خیالات کو مثبت خیالات میں بدلنے کی ہرممکن کوشش کر یں/ایم ایس ڈاکٹراسراراللہ 

چترال (ڈیلی چترال نیوز) کمیونیکیشن سکلز یا تبادلہ خیال کے عمل میں مہارت ایک ایسی چیز ہے جس کی ڈاکٹرز کو بالخصوص اور ہر پیشہ ور کاریگر کو بالعموم ضرورت ہوتی ہے۔ ڈاکٹرز کو اس لئے کہ اگر انھیں تبادلہ خیال کے عمل میں مہارت حاصل نہ ہو تو ان کی بات کا کوئی غلط مطلب کسی کے لئے زندگی ...

مزید پڑھیں »

ںعت سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم…….زاہد علی نزاری شوتخار تورکھو

اللھم صل علی محمد و آل محمد وہ   مہر  و  ماہ  دل  ہے، وہ  دافع   باطل  ہےخوشبخت ہے وہ، اس کےجودینمیں داخل ہے جس  کا  خلق   قرآن   کی  تفسیر باطنی ہےمیرا نبی وہیہے، خدائی روشنی ہے ہے خانداناس کا ہی نوح کا سفینہآفاق میں، انفس میں، اللہ کا آئینہ گوئی کہ خیلی دوراست،دراصل اوقریب استاو افضل البشر است، او عرشی ...

مزید پڑھیں »

صدا بصحرا ۔۔۔۔۔ اسلام کا خو ف۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ 

علا مہ اقبال نے 100 سال پہلے ایک بات کہی تھی وہ بات درست ثابت ہو رہی ہے میخا نے کی بنیاد میں آیا ہے تزلز ل بیٹھے ہیں اس فکر میں پیرانِ خرابات واشنگٹن ، پیرس اور لند ن سے لیکر نیو یارک ، دہلی اور جینوا تک ایک ہی بات زیر غور ہے اسلا م کے ساتھ کیسے ...

مزید پڑھیں »

علم دوست پینل کو ووٹ دے کر جتانے پر تمام اساتذہ بر ادری کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں/صدر حاجی شاہد حسین 

چترال(نامہ نگار)علم دوست پینل کو ووٹ دے کر جتانے پر تمام اساتذہ بر ادری کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ ماضی طرح اساتذہ کی خدمت عبادت سمجھ کر کیا ہے اور آئندہ بھی عبادت سمجھ کر نے کا عزم رکھتے ہیں اساتذہ کے کافی سارے کام جو کہ فوری حل طلب ہیں اور ...

مزید پڑھیں »