تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 1, 2019

ہم تمام پنشنرزضلع چترال انڈیاکے اس جارحیت کے خلاف اپنی پاک وطن کی دفاع کے لئے فرنٹ لائن میں لڑنے کے لئے بالکل فٹ اورتیارہیں

چترال(نامہ نگار)(ر)صوبیدارمیرافضل خان اور(ر)حوالداررحمت خان نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ ہم ضلع چترال کے تمام فوجی پنشنرزپاک آرمی،ایئرفورس اورپاکستان نیوی حکومت پاکستان ،وزیراعظم پاکستان اورآرمی چیف کی خدمت میں اپیل کرتے ہیں۔کہ حالیہ انڈیاپاکستان پرحملہ آورہوکرجوجارحیت کررہاہے۔اس جارحیت کے خلاف ہم تمام پنشنرزضلع چترال انڈیاکے اس جارحیت کے خلاف اپنی پاک وطن کی دفاع کے لئے فرنٹ لائن ...

مزید پڑھیں »

وطن عزیز کی حرمت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے/مقریرین کاجلسے سے خطاب

چترال(ڈیلی چترال نیوز) جمعہ کے روز بھارتی جارحیت کے خلاف چترال میں تاجر برادری،سول سوسائٹی اورمختلف مکتبہ فکرکے لوگوں نے اپرچترال،گرم چشمہ ،کالاش ویلیز،دروش اوردیگرعلاقوں سے ریلی نکالی، ریلی کے شرکا ء نے چترال کے مختلف علاقوں پر گشت کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔ سب سے بڑا جلسہ چترال شہر میں اتالیق چوک میں منعقد ہوا ...

مزید پڑھیں »

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ پشاور نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کیلئے ریگولر اور پرائیویٹ امیدواروں کو رول نمبرز جاری کر دیئ

پشاور۔ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ پشاور نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کیلئے ریگولر اور پرائیویٹ امیدواروں کو رول نمبرز جاری کر دیئے ہیں ٗ کنٹرولر امتحانات پروفیسر ملک مقصود کے مطابق جن طلباء و طالبات کو رول نمبرز موصول نہیں ہوئے ہیں وہ امتحانات سے تین دن پہلے تک بورڈ آفس سے اپنے رول نمبرز حاصل کر سکتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

خنجراب سے لےکے گوادر تک پوری قوم سیسہ پلائی ھوئی دیوار کے مانند پاک فوج کے ساتھ کھڑی ھے،حافظ حفیظ الرحمن

گلگت /پاک بھارت کشیدگی کے باعث پیدا ھونے والی صورت حال سے بہتر انداز سے نپٹنے کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات پہ غور و خوض کیلئے گلگت بلتستان کابینہ کا ایک ھنگامی اجلاس وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمن کی صدارت میں آج گلگت میں منعقد ھوا۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کیپٹن ریٹائرڈ محمد خرم آغا نے کابینہ کو تفصیلی بریفنگ ...

مزید پڑھیں »