ہفتے کی رات سے شروع ہونے والی بارش اور برفباری کا سلسلہ چترال شہر اور مضافات میں دن بھر جاری رہا

چترال ( محکم الدین ) ہفتے کی رات سے شروع ہونے والی بارش اور برفباری کا سلسلہ چترال شہر اور مضافات میں دن بھر جاری رہا ۔ لواری ٹنل روڈ پر 15انچ نئی برف پڑی۔ تاہم برف کی بڑی مقدار اور برفباری کے باوجود پشاور چترال آمدرفت جاری رہی۔ شاگرام ,کھوت , تریچ, موڑکہو میں مزید پڑھیں