پاورکمیٹی کااجلاس۔چترال میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ یعنی بے جاطور پربل کے مسائل زیرغور

چترال(بشیر حسین آزاد)پیر 4مارچ کو’’پاؤر کمیٹی‘‘ کے ایکزیکٹیو باڈی کا اجلاس زیرصدارت صدر خان حیات اللہ خان منعقد ہوا۔اجلاس میں ناصراحمد ،محمد کوثر ایڈوکیٹ،شیر آغا منیجر،محی الدین ومحمد یونس نے شرکت کی۔اجلاس کے ایجنڈے میں چترال میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ یعنی بے جاطور پربل کے مسائل زیرغورتھے۔اجلاس میں چترال کے لئے مختص مزید پڑھیں

صدیوں سے چترال کی کالاش وادیوں میں برف پر کھیلا جانے والا معروف کھیل ( زم پچئے میشک ) میں ڈھول کی تھاپ پر اختتام پذیر

چترال ( محکم الدین ایونی ) صدیوں سے چترال کی کالاش وادیوں میں برف پر کھیلا جانے والا معروف کھیل ( زم پچئے میشک ) سنو گالف کا پندرہ روزہ فیسٹول کلاش وادی بمبوریت میں ڈھول کی تھاپ پر اختتام پذیر ہوا ۔ جس کے مہمان خصوصی اقلیتی رکن اسمبلی خیبر پختونخوا وزیر زادہ تھے مزید پڑھیں

صدابصحرا ۔۔۔۔۔۔محب وطن۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

’’منکہ مسمی محب وطن ساکن اسلام آباد پاکستان آج کے بعد کسی عالم دین ، وکیل ، اُستاد ، اخبار نویس ، سرکاری افیسراور سیاستدانوں سے کوئی رابطہ نہیں رکھونگا‘‘یہ اُس حلف نامے کا ابتدائیہ ہے جو میرے دوست نے مجھے بھیجا ہے میرے دوست کے پاس ایک دستاویز ہے اُس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

چترال سے کراچی تک عوام پرویز مشرف کی حب الوطنی کا معترف ہے/ کونسلر احمد خان 

چترال (نامہ نگار ) ویلج کونسل کوغذی کے کونسلر اور معروف سماجی وسیاسی شخصیت احمد خان نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کو درپیش اس کڑی اور کٹھن وقت میں سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف سے صلاحیت، تجربہ اور بین الاقوامی سطح ان کی اثر ورسوخ سے فائدہ اٹھاتے مزید پڑھیں

گفٹ ۔۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

فرعون نما پٹواری کو اپنے گھر کے دروازے پر کھڑا دیکھ کر مجھے تو آگ ہی لگ گئی ‘ آج جو سلوک اُس نے میرے ساتھ کیا تھا یہ کسی بھی شریف سے شریف ٹھنڈے مزاج والے انسان سے ہوا ہو تو اُسے غصہ تو آئے گا کیونکہ اس نے خواہ مخواہ ہمیں ذلیل اور مزید پڑھیں

پشاورمیں انسدادپولیوکے موثراقدامات کے لئے ایمرجنسی رسپانس یونٹ کاقیام

پشاور(پریس بریفنگ)صوبہ خیبرپختونخواکے دارالحکومت پشاورمیں پولیووائرس کے مکمل خاتمہ کے لئے پولیوکے حوالے سے 18ہائی رسک یونین کونسلوں پرمشتمل انتظامی یونٹ شاہین مسلم ٹاؤن سرکل میں ایمرجنسی رسپانس یونٹ کاقیام عمل میں لایاگیاہے۔صوبائی سیکرٹری صحت ڈاکٹرفاروق جمیل نے پیرکے روزمولوی جی ہسپتال میںیونٹ کاافتتاح کیا۔پاکستان میں پولیووائرس کے تین بڑے ذخائریامراکزمیں ضلع پشاورشامل ہے اورسال مزید پڑھیں

چترال،سین کڑوم بروز کے مقام پر دریا سے ارندو سے تعلق رکھنے والے شخص کی نعش برآمد

رائع کے مطابق آج شام ساڑھے چھ بجے کے  قریب سین کڑوم بروز کے مقام پر دریا سےتوحید آباد ارندو سے تعلق رکھنے والے شخص محمد اکبر خان کی نعش ملی ہے۔ جس کی عمر60سال سے اوپر بتائی جارہی ہے۔نعش کوڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال منتقل کی گئی۔

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور واپڈا کی طرف سے لوگوں کے میٹرز نکالنے پر دروش میں احتجاجی مظاہرہ

چترال(نامہ نگار)دروش میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے اور بغیر کسی نوٹس کے صارفین کے میٹرز اتار نے کے خلاف اتوار کی شب دروش میں صارفین نے معروف مذہبی و سیاسی شخصیت قاری جمالع عبدالناصر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرے خطاب کرتے ہوئے قاری جمال عبدالناصر نے کہا کہ چترال میں وافر مقدار میں مزید پڑھیں

جشن قاقلشٹ اپریل کے پہلے ہفتے شایان شان طریقے سے مناناجائے گا۔جشن قاقلشٹ کمیٹی

جشن قاقلشٹ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس بونی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں جشن قاقلشٹ کو اپریل کے پہلے ہفتے میں شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان کیاگیا۔اس سال جشن قاقلشٹ میں روایتی اور ثقافتی طریقے سے کہو کلچر کے فروغ کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام روایتی کھیلوں،پولو،رسہ کشی،مشاعرہ،میوزیکل شو،نشانہ بازی کے علاوہ دیگرکھیل فٹبال،پیراگلائڈنگ،کرکٹ،والی بال وغیرہ مزید پڑھیں

چترال میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے لوگوں کا جینا دوبھر کردیا۔منتخب نمائندگان سے نوٹس لینے کا مطالبہ

چترال بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے لوگوں کا جانا دوبھر کردیا۔جس کی وجہ سے صارفین انتہائی مشکلات سے دوچار ہوگئے ہیں۔دفترات سمیت کاروبار زندگی بھی متاثر ہوکررہ گئے۔اس کے علاوہ آئے روز ٹرانسفارمروں کی خرابی کی وجہ سے بھی متاثرہ علاقہ میں چار چار دن اور دوسرے علاقوں میں چھ سے آٹھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ مزید پڑھیں