تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 5, 2019

گولین گول بجلی گھر سے بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ سے تنگ آکر اپر چترال کے عوام نے 12 فروری کو لانگ مارچ کا اعلان

چترال (نامہ نگار)گولین گول بجلی گھر سے بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ سے تنگ آکر اپر چترال کے عوام نے 12 فروری کو لانگ مارچ کا اعلان کیا تھا اور اس سلسلے میں 11 فروری کو ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی عوام سے مذاکرات کیلئے بونی آئے تھے ۔ بونی میں تحریک حقوق عوام اپر چترال کے عہدہ داران، ...

مزید پڑھیں »

آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان کی جانب سے مختلف بیمایوں کی روک تھام اورحفظان کے اصولوں کے بارے میں صحت پیغام

مزید پڑھیں »

تجار یونین چترال نے پیر کی شام چیوبازار میں آتشزدگی پر قابو پانے میں ناکامی پر ریسکیو 1122کو شدید تنقید کا نشانہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) صدر تجار یونین شبیر احمد خان نے پیر کی شام چیوبازار میں آتشزدگی پر قابو پانے میں ناکامی پر ریسکیو 1122کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس ادارے میں سفارش اور سیاسی اثرو رسوخ کی بنیاد پر بھرتی کا خمیازہ چترالی عوام کو بھگتنا پڑرہا ہے کیونکہ غیر مقامی اور غیرتربیت یافتہ ...

مزید پڑھیں »

آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال میں عالمی یوم جنگلی حیات کی خوبصورت تقریب

ہر سال اقوام متحدہ کے زیر اہتمام 3 مارچ عالمی یوم جنگلی حیات منایا جاتا ہے۔20دسمبر، 2013ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اپنے 68 ویں سیشن کے ایجنڈا آئٹم نمبر 19 کی قرارداد نمبر 68/205 کے ذریعے ہر سال یہ دن منانے کی قرارداد منظور کی۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں جنگلی حیات کی ...

مزید پڑھیں »

ہنزہ سےتعلق رکھنےوالی ایتھلٹ انیتا نثارکی سنگاپورمیں منعقد بین الاقوامی فائٹ میں جیت

اسلام آباد -پاکستان کی پہلی خاتون مکسڈ مارشل آرٹ فائٹرانیتانثارنےشاندارصلاحیتوں کامظاہرہ کرتےہوئےبین الاقوامی مقابلہ جیت کرملک کانام روشن کردیا۔ہنزہ سےتعلق رکھنےوالی ایتھلٹ انیتا نثارنےسنگاپورمیں منعقد بین الاقوامی فائٹ مقابلےمیں حصہ لیاجس میں انہوں نےانڈونیشیاکی گیتا سوہارسونو کو شکست سےدوچارکیا۔فائٹ کےدوران انہوں نےگیتا سوہارسونو کےخلاف ساؤتھ پو اسٹرائک استعمال کی اورخوب دیدہ دلیری سےمقابلہ کیا،مقابلےکےتینوں ججز نے انہیں فاتح قرار دیا ...

مزید پڑھیں »

چترال ٹاؤن میں بائی روڈسمیت دوسرے پبلک مقامات پر سینکڑوں تعداد میں چنار کے درخت لگائے گی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ڈسٹرکٹ گورنمنٹ چترال نے فارسٹ ڈیپارٹمنٹ ، سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ اور تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کی مدد سے چترال ٹاؤن میں بائی روڈسمیت دوسرے پبلک مقامات پر سینکڑوں تعداد میں چنار کے درخت لگائے گی۔ اس سلسلے میں پیر کے روز ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عالمگیر ...

مزید پڑھیں »

دنین پیٹرول پمپ کے قریب ال عمران جنرل سٹور اینڈ ہوٹل میں آگ لگنے سے ہوٹل اور جنرل سٹور مکمل طور پرجل کر خاکستر

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)دنین پیٹرول پمپ کے قریب اے ٹو زیڈ جنرل سٹوراور آل عمران ہوٹل میں آگ لگ گئی جس کے وجہ سے ہوٹل اور جنرل سٹور مکمل طورپر خاکستر ہوگئے۔رات پونے دس بجے کے قریب ریسٹورینٹ کے کیچن میں سلنڈر لیکیج کی وجہ سے آگ لگ گئی جس نے دکان اورہوٹل کو اپنے لپٹ لے لیا ۔ ہوٹل اور ...

مزید پڑھیں »