تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 6, 2019

ناجائز منافع خوری ، حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور صفائی کی ناقص معیا رکو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا/اے سی چترال عالمگیر

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) اسسٹنٹ کمشنر چترال عالمگیر نے متعدد پٹرول پمپو ں سمیت چترال بازار کا اچانک دورہ کیا اور صفائی کی غیر تسلی بخش صورت حال اور گران فروشی کی پاداش میں15افراد کو جرمانے کی سزائیں دے دی اورسخت تنبیہ کرتے ہوئے کہاکہ ناجائز منافع خوری ، حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور صفائی کی ناقص ...

مزید پڑھیں »

سال 2018ء کے دوران ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کے اوپی ڈی میں ایک لاکھ 97ہزار لے لگ بھگ افراد کا معائنہ اور علاج

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) سال 2018ء کے دوران ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کے اوپی ڈی میں ایک لاکھ 97ہزار لے لگ بھگ افراد کا معائنہ اور علاج ہوا جوکہ صوبے کی کسی بھی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں اوپی ڈی کی تعداد سے ذیادہ بتائی جاتی ہے جن میں 39ہزار جنرل اوپی ڈی، 10ہزار 500میڈیسن، 8ہزارسرجری، امراض اطفال ...

مزید پڑھیں »

چترال،سڑک پر بنے کھڈوں اور گھڑوں کو تارکول بچھا کر مرمت کرنے کی بجائے مٹی کا استعمال کیا جارہا ہے

چترال(محکم الدین ) اکیسوین صدی کے اس دور میں جبکہ دنیا روز بروز ترقی کی طرف گامزن ہے ۔ وہاں ہماری حکومتوں کی ناقص پالیسیوں اور امتیازی سلوک کی وجہ سے بعض علاقوں کےلوگ پھر سے پتھر کے زمانے کی طرف لوٹ رہے ہیں ۔ جس کا ثبوت یہ ہے ۔ کہ 1985 میں بروز ایون روڈ کوپختہ کیا گیاتھا ۔ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل یوتھ اسمبلی کے ممبران کا وزیر اعظم کے اسپیشل اسسٹنٹ نعیم الحق سے ملاقات۔ چترال سے متعلق مختلف امور پر گفتگو

اسلام آباد ( نمائندہ ڈیلی چترال )نیشنل یوتھ اسمبلی کے ممبران چترال سے محمد علی مجاہد،شہباز احمد،انعام اللہ نے ایک وفد کی شکل میں وزیر اعظم کے اسپیشل اسسٹنٹ نعیم الحق سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں چترال سے متعلق مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ نعیم الحق نے چترال کے مختلف مسائل سنے اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی۔جس ...

مزید پڑھیں »

سیاحت اور جنگلی حیات کا چولی دامن کا ساتھ ہے ۔ ایکو ٹورزم کے ذریعے ہی معاشی استحکام حاصل کیا جاسکتا ہے

چترال ( محکم الدین ) سیاحت اور جنگلی حیات کا چولی دامن کا ساتھ ہے ۔ ایکو ٹورزم کے ذریعے ہی معاشی استحکام حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ اور برفانی چیتا ہمارا دشمن نہیں بلکہ ہمارا دوست ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر چترال الطاف علی شاہ نے سنولیپرڈ فاونڈیشن کے زیر اہتمام چترال کے ایک ...

مزید پڑھیں »