بونی میں AKRSP اور FAO UN- کی طرف سے خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔

نیوز رپورٹر(محکم الدین سیرنگ ) 8 مارچ 2019 کو بونی کے PTDCہوٹل میں آغا خان رورل سپورٹ پروگرام اور FAO کے تعاون سے خواتین کا عالمی دن بڑے جوش و خروش سے منایا گیا۔آج کے پروگرام کا اقوام متحدہ کی طرف سے مختص کردہ عنوان تھا۔ "THINK EQUAL, BUILD SMART, INNOVATE FOR CHANGE” پروگرام کے مزید پڑھیں

دادبیداد ۔۔۔۔عدالت کا انقلابی قدم۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 302کے مقدمات کی فوری سماعت اور چار دنوں کے اندر فیصلہ صادر کرنے کے لئے ہر ضلع میں ماڈل عدالت قائم کرنے کا حکم جاری کیا ہے ساتھ ہی جھوٹی گواہی اور جھوٹے دعویداری کے مرتکب شہر یوں کیلئے سزائے موت کا فیصلہ سنانے کا مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف چترال کے زیر اہتمام چترال میں عالمی یوم خواتین کے حوالے سے منعقدہ تقریب

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) یونیورسٹی آف چترال کے زیر اہتمام چترال میں عالمی یوم خواتین کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ خواتین کو صنفی امتیاز کی بنیاد پر زندگی کی دوڑ سے پیچھے رکھنے کی تمام کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے انہیں زندگی کے تمام شعبوں میں ان مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود نے چترال شہر کے قریبی گاؤں کوغذی میں کھلی کچہری منعقد کرکے عوامی مسائل معلوم کئے

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال ) ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود نے چترال شہر کے قریبی گاؤں کوغذی میں کھلی کچہری منعقد کرکے عوامی مسائل معلوم کئے جن میں سے بعض کے حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کردئیے جبکہ بعض مسائل کو متعلقہ محکمہ جات کے اعلیٰ حکام کے نوٹس میں لانے کی یقین مزید پڑھیں

(خواتین کا عالمی دن) ……تحریر:سعدیہ دانش

صوبائی سکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی گلگت بلتستان آٹھ مارچ دنیا بھر میں خواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے اس دن کو منائے جانے کا مختصر تاریخی پس منظر کچھ یوں ہے کہ آٹھ مارچ 1907 کو نیویارک میں کپڑوں کی صنعت سے وابستہ کچھ خواتین نے اس موقف کی بنیاد پر مزید پڑھیں

انڈیا کسی غلط فہمی میں نہ رہے دفاعِ وطن کے لئے پاکستان کا ہر فرد سربکف مجاہد ہے/جمیل احمد/سعدیہ دانش

گلگت(پ۔ر) پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ سینئر نائب صدر جمیل احمد جنرل سکریٹری انجینئر اسماعیل اور سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ انڈیا کسی غلط فہمی میں نہ رہے دفاعِ وطن کے لئے پاکستان کا ہر فرد سربکف مجاہد ہے۔اگر کوئی ناپاک جسارت کی گئی تو مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کیلئے مزید 3 ارب61 کروڑ68 لاکھ روپے جاری کردیئے

اسلام آباد:فاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے سالانہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید 3 ارب61 کروڑ68 لاکھ روپے جاری کردیئے ہیں۔ وفاقی حکومت اس سے قبل دو اقساط میں7 ارب 70 کروڑ 80لاکھ روپے جاری کرچکی ہے۔دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے سالانہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص15ارب روپے کے ترقیاتی فنڈ میں سے مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال جو ضلع کی ساڑھے چار لاکھ آبادی کو صحت کی سہولیات فراہم کرتا ہے ۔ اسے گونا گوں مسائل کا سامنا 

چترال ( محکم الدین /فخر عالم ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال جو ضلع کی ساڑھے چار لاکھ آبادی کو صحت کی سہولیات فراہم کرتا ہے ۔ اسے گونا گوں مسائل کا سامنا ہے ۔ جس میں 125 خالی آسامیاں پُر کرنے میں مسلسل تاخیر صحت کی سہولتوں کی فراہمی میں کوتاہی کا سب سے مزید پڑھیں