تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 10, 2019

بلدیاتی حکومتوں کو ترقیاتی منصوبے جون تک مکمل کرنیکی ہدایت

پشاور(نامہ نگار) خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردیں جبکہ واضح کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے ممکنہ طور پر جون میں تمام بلدیاتی حکومتوں کے اکاؤنٹس منجمد کر دئے جائیں گے لہٰذا بلدیاتی حکومتیں جون سے قبل جاری منصوبوں کو مکمل کرنے کیلئے اقدامات اٹھائیں۔خیبر پختونخوا میں ...

مزید پڑھیں »

وی سی ناظم شیر محمد کی کوششوں سے ارکاری روڈ کو آمدورفت کے کھول دیا گیا۔

چترال میں گذشتہ کئی مہینوں سے  جاری شدید بارشوں اور برفباری کے وجہ سے مختلف علاقوں کے روڈ برفانی تودے گرنے کے وجہ سے بند ہوگئے تھے جس میں ارکاری روڈ بھی شامل تھی جوکہ گذشتہ مہینوں سے شدید برفباری کے وجہ سے تودہ گرنے کے وجہ سے بند ہوگیا تھا جسے ہفتے کے روز کھول دیا گیا۔روڈ کا ادھا حصہ ...

مزید پڑھیں »

سی اینڈ ڈبلیو اور دوسرے متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیکر چترال بونی روڈ کے متاثرہ ایریا پرمرمت کاکام جلد ازجلد کروائیں

حریک حقوق عوام اپر چترال عوام  کے جنرل سیکرٹری پرویز لال نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چترال بونی روڈ جو کہ اپر چترال کو لوئر چترال اور ملک کے باقی حصوں سے ملانے کا واحد راستہ ہے کی ناگفتہ بہ حالت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ روڈ بننے کے بعد سے اب تک اس روڈ پر ...

مزید پڑھیں »

اے وی ڈی پی کایوسی ایون میں صحت کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے راونڈٹیبل کا انعقاد

چترال(محکم الدین ) پاکستان  پاورٹی ایلیویشن فنڈ کے مالی تعاون سے پی پی آر ہیلتھ کمپوننٹ کے تحت اے کے آرایس پی کے زیر نگرانی اے وی ڈی پی کی سہولت کاری سے یونین کونسل ایون میں صحت کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لینے اور آیندہ کیلئے لائحہ عمل طے کرنے کے سلسلے میں راونڈٹیبل چترال کے ایک مقامی ...

مزید پڑھیں »

چترال بازار کے دکانداروں کی جانب سے ون وے کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس کا انعق

چترال(نمائندہ)ہفتہ 9مارچ کو شاہی بازار ،نیوبازار ،کڑوپ رشت بازار اور اتالیق بازار چترال کے دکانداروں کی جانب سے ون وے کے خاتمے کے حوالے سے ایک اجلاس زیر صدارت حبیب حسین مغل سابق صدر تجار یونین چترال منعقد ہوا۔جس میں بڑی تعداد میں دوکاندروں نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ سابقہ ڈی پی او اور ...

مزید پڑھیں »