تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 11, 2019

“کالاشا شی شویک تنظیم” کا وادی کے دو گاوں برون اورانیش کے درمیان روایتی کھیل کریک غال کا اہتمام

چترال(محکم ا لدین ) وادی کالاش پوری دنیا میں آپنا ایک الگ مقام رکھتا ہے۔ اور یہاں کھیلے جانے والا کریک غال ظبھی دوسرے کھیلوں کے مقابلے میں کافی دلچسب ہوتا ہے۔ کالاشا شی شویک تنظیم” نے وادی کے دو گاوں برون اورانیش کے درمیان روایتی کھیل کریک غال کا اہتمام کیا۔ جس میں دونوں ٹیموں کےمابین سنسنی خیز مقابلہ ہوا ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر مردانہ چترال احسا ن الحق تبدیل، اشفاق احمد نئے اے سی مستوج تعینات

(نما یندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر مردانہ چترال احسا ن الحق تبدیل جبکہ جہانگیر BS19ڈی ای او صوابی مردانہ کو تبدیل کر کے ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر مردانہ چترال تعینات کر دیا گیا۔ احسا ن الحق کی خدمات مزید پوسٹنگ کے لیے ڈایرکٹریٹ کے و سپرد کر دی گئی۔ایک اور نوٹیفکیشن کے مطابق اشفاق احمد PMS BS-17 کو ...

مزید پڑھیں »

نانگا پربت سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ غیرملکی کی موت کی تصدیق

اسکردو۔دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت کو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے 2 یورپی کوہ پیما ؤ ں کی موت کی تصدیق ہو گئی ،پاکستان میں اطالوی سفیر استیفانو پونٹکوروو نے بھی دونوں کوہ پیما ؤ ں کی تلاش کی مہم کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریسکیو ٹیم نے تصدیق ...

مزید پڑھیں »

کیاجنگ کے بادل چھٹ رہے ہیں؟۔۔۔ الیاس محمدحسین

پاک بھارت میں جنگ ہوسکتی ہے یا کشیدگی کے بادل چھٹ رہے ہیں یہ سوال دنیا بھرمیں دسکس کررہاہے اسی لئے پاکستان بھارت کشیدگی کے خاتمہ کے تناظرمیں وزیراعظم عمران خان کی نریندر مودی سے ملاقات کرانے کیلئے عالمی طاقتیں سرگرم ہوگئیں ہیں جن میں امریکہ ،ترکی اورسعودی عرب سرفہرست ہیں۔ وزارت خارجہ کے ایک سینئر اہلکار کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

صدا بصحرا ۔۔۔۔۔مسلمانوں کا اعزاز۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی 

متحدہ عرب امارات (UAE)کے وزیر خارجہ کا بیان پاکستانی اخبارات میں دوکالمی اور تین کالمی سُر خیوں کے ساتھ شائع ہوا ہے ایک دولت مند اسلامی ملک کے وزیر خارجہ نے اسلامی ملکوں کی تنظیم او آئی سی کے وزارتی کو نسل کے چھیالیسویں اجلاس کے اختتام پر ایک ہنگامی پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے 100 سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

افواج پاکستان دفاع وطن سے غافل نہیں۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

بھارت نے خود کو سپر پاور تصور کرتے ہوئے نئی دہلی میں بیٹھ کر جب پاکستان پر حملے کا منصوبہ بنایا تو اس کی اطلاع دو گھنٹے قبل پاکستان آرمی کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے پاس پہنچ چکی تھی، اور اعلیٰ سطح ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ بھارت نے پاکستان سے کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے ارندو میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال/پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے چترال کے دوردراز علاقے افغانستان بارڈر پر واقع ارندو میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔فری میڈیکل کیمپ میں چترال سکاؤٹس ہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال کے ڈاکٹروں نے حصہ لیا۔جس میں 621مرد وخواتین اور بچوں کا چیک آپ کیا گیا اور اُنہیں مفت دوئیاں دی گئی۔اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »