ملکی سطح پر قابل ترین طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے ایسو سی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی ( آفاق )کے زیر اہتمام کوئز مقابلے

چترال ( محکم الدین ) ملکی سطح پر قابل ترین طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے ایسو سی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی ( آفاق )کے زیر اہتمام کوئز مقابلے میں صوبائی اور قومی سطح پر بہترین پوزیشن ہولڈر سٹوڈنٹس میں تقسیم انعامات کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ جس میں ضلع ناظم چترال مزید پڑھیں

ہائیڈرو یونین پیسکو سب ڈویژن چترال کا ہنگامی اجلاس،اسٹاف کی بے چینی دور کرنے اورجائز مطالبات پر ہمدردانہ غورکرنے کا مطالبہ

چترال(بشیر حسین آزاد)گذشتہ روز ہائیڈرو یونین پیسکو سب ڈویژن چترال کا ایک ہنگامی اجلاس دنین میں منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں ورکرز نے شرکت کی۔اجلاس میں مختلف امور زیر غور آئے اور ایک قرارداد کے ذریعے ذیل فیصلے بھی ہوئے۔ اجلاس میں حالیہ کلاس فور اسٹاف کی بے جا تبادلوں کو روکنے کا مزید پڑھیں

’’میں تھیلے سے باہر آؤنگا۔۔۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات‘‘

تو نے شاید سمجھ رکھا ہے کہ تو نے مجھے تھیلے میں بند کر رکھا ہے ۔۔ایسی خوش فہمی میں مبتلامت ہونا ۔یہ ایسا ممکن نہیں ۔میں تھیلے میں بند نہیں رہ سکتا۔اگر تو بھولانہیں تو یاد رکھ کہ تو نے کئی بار مجھے تھیلے میں بند کرنے کی کوشش کی ۔بہت دور نہیں جاتا مزید پڑھیں

تنظیم تحفظ حقوق موڑکہو کے زیر اہمتام اپر چترال میں بجلی کی مسلسل بندیش کے خلاف جلسہ عام کا انعقاد۔

چترال(نامہ نگار) 12منگل مارچ کو تنظیم تحفظ حقوق موڑکہو کے زیر اہتمام ایک  جلسہ عام زیر صدارت حاجی حسین وریجون میں منعقد ہوا۔جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے علاقے میں بجلی کی مسلسل بندیش پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا اور اور بجلی کی بندیش کو اپر چترال مزید پڑھیں

ڈی۔پی۔او چترال محمد فرقان بلال(پی ایس پی) نے چترال میں قائم تمام کورٹس کی سیکورٹی اڈیٹ

(چترال (نمائندہ )ڈی۔پی۔او چترال محمد فرقان بلال(پی ایس پی) نے چترال میں قائم تمام کورٹس کی سیکورٹی اڈیٹ کی۔ اس اڈیٹ میں عدالتوں کو درپیش سیکورٹی کے مسائل زیربحث آئے ۔ڈی۔پی۔او چترال نے اس سلسلے میں سینئر سول جج چترال سے تفصیلی ملاقات کی اور سیکورٹی سے متعلق تمام امور سے آگاہ کیا اسکے علاوہ مزید پڑھیں

چترال کے ایک اور فرزند یاسر عرفات نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

 یونیورسٹی آف چترال کے شعبہ معاشیات کے لیکچرر یاسر عرفات نے پشاور یونیورسٹی سے اپنی پی ایچ ڈی کے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ مقالے کا موضوع )1990سے 2015 کے درمیان آزاد ذرائع سے حاصل ہونے والی توانائی کی پاکستانی معاشی ترقی اور توانائی کی کھپت پر اثرات کا تجزیہ ( تھا۔پشاور یونیورسٹی کے شعبہ مزید پڑھیں

بونی میں14مارچ کے جلسہ عام کی تیاری کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

گولین گول پاؤر ہاوس سے اپر چترال کو بجلی کی بندش اور رکاوٹ کے سلسلے میں14مارچ 2019بروز جمعرات بمقام بونی چوک میں ایک عظیم الشان جلسہ عام کی تیاری کے حوالے سے عوامی نمائندگان اور معتبرات بونی کا اہم میٹنگ تحریک حقوق عوام اپرچترال کے پلیٹ فارم پر سردار حکیم خان کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔جس مزید پڑھیں

ڈی ایف سی چترال کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کے کینٹین سمیت چترال بازار کے مختلف مقامات پرچھاپہ،صفائی سمیت نرخنامہ پرعملدارامد کا جائزہ

شہریوں کی طرف سے شکایات موصول ہونے پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چترال فضل باری نے فیلڈ اسٹاف پر مشتمل ٹیم تشکیل دے دی جس نے پولیس کی معیت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے دو کینٹینوں سمیت چترال بازار کے مختلف مقامات پر چھاپہ مارکر آشیائے خوردونوش کی صفائی سمیت نرخنامہ پر عملدرامدکا جائز ہ لیا ۔ مزید پڑھیں