تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 13, 2019

ریڈر ٹو ایڈیشنل ڈی سی چترال گل فرازبیگ حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) بدھ کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال چترال میں دو افراد ہارٹ اٹیک کے نتیجے میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو انتہائی نازک حالت میں ہسپتال پہنچائے گئے تھے جس کی وجہ سے وہ جانبر نہ ہوسکے۔ پہلے واقعے میں صبح گیار ہ بجے کے عمل ...

مزید پڑھیں »

اے کے ایچ ایس پی کی طرف سے زیادتی کانوٹس لیاجائے/تکبیرخان کاپریس کانفرنس

چترال (محکم الدین ) اوی شغور کے رہائشی تکبیر خان نے چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے۔کہ آغاخان ہیلتھ سروس چترال کی طرف سے ان کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا نوٹس لے کر دھوکے بازی میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ اور ان ...

مزید پڑھیں »

جدید سائنسی دنیا میں انقلاب کا باعث آئن سٹائن کی نظریہ اضافت کا سالگرہ اسامہ احمد شہید اکیڈمی میں منایا گیا

چترال ( محکم الدین ) جدید سائنسی دنیا میں انقلاب کا باعث آئن سٹائن کی نظریہ اضافت کا سالگرہ اسامہ احمد شہید اکیڈمی میں منایا گیا ۔ آئن سٹائن وہ سائنسدان ہے ۔ جس نے مادے کو توانائی میں تبدیل کرنے کا کلیہ پیش کیا۔ جو ایٹمی توانائی کے حصول کی بنیاد بنا ۔ اور دوسری طرف ایٹمی دھماکہ بھی ...

مزید پڑھیں »

صوبائی حکومت پولیو کے موذی مرض کے مکمل خاتمہ کیلئے پوری طرح پرعزم ہے۔چیف سیکرٹری محمد سلیم خان

چیف  سیکرٹری خیبر پختونخوا محمد سلیم خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پولیو کے موذی مرض کے مکمل خاتمہ کیلئے پوری طرح پرعزم ہے اور اس راہ میں درپیش چیلنجز کے باوجود پولیو کے خاتمہ میں نمایاں کامیابی حاصل کی گئی ہے انہوں نے ان خیالات کا اظہار سول سیکرٹریٹ کانفرنس روم میں انسداد پولیو کے حوالہ سے صوبائی ٹاسک ...

مزید پڑھیں »

مالی سال 20-2019 کے لئے خیبرپختونخوا کے بجٹ کا ابتدائی خاکہ تیار

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال 20-2019 کے بجٹ کے لیے ابتدائی خاکہ تیار کرلیا ہے جس کے تحت بجٹ کا مجموعی حجم 606 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے جو جاری مالی سال سے 42 ارب کم مالیت کا ہے۔ ابتدائی خاکے کے مطابق خیبر پختونخوا کے صوبائی بجٹ کا مجموعی تخمینہ 606 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے ...

مزید پڑھیں »

چترال کا ابن بطوطہ الحاج عید الحسین ترکی کاسیر مکمل کرنے اور عمرہ کی ادائیگی کے بعد منگل کے روز چترال واپس پہنچ گئے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) چترال کا ابن بطوطہ الحاج عید الحسین ترکی کاسیر مکمل کرنے اور عمرہ کی ادائیگی کے بعد منگل کے روز چترال واپس پہنچ گئے ۔ اس سفر میں ان کی فیملی بھی ساتھ تھی جبکہ اس سے قبل انہوں نے اکیلے اور اپنے احباب کے ساتھ دنیا کے مختلف براعظموں کے چالیس سے ذیادہ ملکوں ...

مزید پڑھیں »