تحریک حقوق عوام اپر چترال کا بونی میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف جلسے کا انعقاد۔لانگ مارچ کے لئے 3 اپریل تک کا ڈیڈ لائن

تحریک حقوق عوام اپر چترال کے زیر اہتمام بونی چوک میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف ایک عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ مقامی افراد صبح سے ہی جلسہ گاہ میں جمع ہونا شروع ہوگئے تھے۔ بعد ازاں تحریک حقوق عوام بیار کے زیر قیادت بیار کے غیور عوام نے کثیر تعداد میں جلسے کو مزید پڑھیں

اسٹیٹ لائف کی جانب سے حسن علی مرحوم کے ورثاء کو14لاکھ 30ہزارروپے کی ادائیگی

چترال(نامہ نگار)اسٹیٹ لائف انشوریشن کی جانب سے مرحوم حسن علی سکنہ موردیرکے ورثاء کو14لاکھ 30ہزارروپے کاچیک دیاگیا۔اسٹیٹ لائف چترال کے ایریامنیجرمیرافضل اپنے ٹیم کے ساتھ مرحوم کے گھرجاکر14لاکھ 30ہزارروپے کاچیک ورثاء کوحوالے کیا۔اس مختصرتقریب میں علاقے کے عمائدین نے بھی شرکت کی۔ایریامنیجرمیرافضل نے کہاکہ مرحوم حسن ستمبر2018کوانتقال کرگئے تھے ۔جبکہ 2015کواسٹیٹ لائف سے بیمہ پالیسی مزید پڑھیں

صوبے میں مقامی حکومتوں کا نیا لوکل گورنمنٹ ماڈل متعارف کر ارہے ہیں،محمودخان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے میں مقامی حکومتوں کا نیا لوکل گورنمنٹ ماڈل متعارف کر ارہے ہیںجو کہ ایک منفرد اور عوام دوست ماڈل ہو گا۔ انہوںنے کہا کہ اس نئے ماڈل کے تحت حقیقی معنوں میں اختیارات کا اتکازختم کیا جائے گااور نچلی سطح پر عوام کو مضبوط اور با اختیار بنایا مزید پڑھیں

لاسپور کے وی سی ناظمین اور نائب ناظمین کالاسپور روڈ کھولنے پر ایکسئین سی اینڈ ڈبلیو مقبول اعظم کا شکریہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) وادی لاسپور کی تینوں ویلج کونسلوں کے ناظمین اور نائب ناظمین کے اجلاس میں مستوج شندور روڈ کی لاسپور میں کئی مقامات پر برفانی تودے کو ہٹاکر موٹر گاڑیوں کی ٹریفک بحال کرنے پر سی اینڈڈبلیو ڈویژن کے ایگزیکٹیو انجینئر مقبول اعظم کی کارکردگی کو سراہاہے۔ ضلع کونسل چترال کے لاسپور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے اپرچترال ضلع کیلئے انتظامی پوسٹ سمیت 12 آسامیاں پُر کرنے کی منظوری دے دی

چترال(محکم الدین) تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے اپر چترال ضلع کیلئے انتظامی پوسٹ سمیت 12 آسامیاں پر کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ جس کے بعد اپر چترال ضلع باقاعدہ طور پر کام شروع کر ے گا ۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے خصوصی احکامات پر اپر چترال کیلئے ریونیو اینڈ سٹیٹ اور صوبائی مزید پڑھیں