تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 15, 2019

غیر معیاری اشیاء کی تجارت کے ذریعے عوام کی صحت کے ساتھ کھیلنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی/اے سی چترال عالمگیر

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) اسسٹنٹ کمشنر چترال عالمگیر نے جغور کے مقام پر قائم غیر قانونی طور پر قائم انڈس فروٹ جوس کے نام پر قائم فیکٹری کو سربمہر کردیا ۔ انہوں نے کہاکہ عوامی شکایت پر ضلعی انتظامیہ نے فیکٹری کے بارے میں تحقیقات شروع کردی جس کے نتیجے میں یہ بات ثابت ہوگئی کہ مذکورہ فیکٹری بغیر کسی ...

مزید پڑھیں »

چترال میں پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے انتخابات مکمل ہو گئے ۔ یونین کے تمام ممبران نے متفقہ طور پر سابق کابینہ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار

چترال ( محکم الدین ) چترال میں پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے انتخابات مکمل ہو گئے ۔ یونین کے تمام ممبران نے متفقہ طور پر سابق کابینہ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے آیندہ تین سالوں کیلئے انہیں دوبارہ منتخب کرلیا۔ جمعہ کے روز کامرس کالج ہال میں پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے الیکشن کا غیر ...

مزید پڑھیں »

نیبرہڈکونسل چترال ون کے میل اورفیمل کونسلرز ناظم پر17لاکھ روپے کی ترقیاتی فنڈ غبن کرنے کا الزام 

ترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) نیبرہڈکونسل چترال ون کے کونسلرپیر کرم الٰہی کرم، فدا احمد خان اور دوسرے خواتین کونسلروں نے نیبرہڈ ناظم مفتی ضمیر احمد پر کرپشن کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے ویلج سیکرٹری کے ساتھ مل کر کونسل کے 17لاکھ روپے کی ترقیاتی فنڈ میں غبن کیا ہے۔ چترال پریس کلب میں میڈیا کے ...

مزید پڑھیں »

صارفین کے عالمی دن کے موقع پر چترال میں کنزیومر پروٹیکشن کونسل کے زیر اہتمام ایک آگہی واک کا اہتمام

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) صارفین کے عالمی دن کے موقع پر چترال میں کنزیومر پروٹیکشن کونسل کے زیر اہتمام ایک آگہی واک کا اہتمام کیا گیا جوکہ پولو گراونڈ کے قریب صارف عدالت کے دفتر سے شروع ہوکر پی آئی اے چوک پر احتتام پذیر ہوا جس میں سول سوسائٹی کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی جس کی ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں مسلم کش فسادات کا خدشہ۔۔۔ الیاس محمدحسین

معروف بھارتی صحافی اشوک سوائن نے انکشاف ہے کہ مودی عام انتخابات سے قبل بہت کچھ کر سکتے ہیں بھارت میں ہندو مسلم فسادات پھوٹ سکتے ہیں، جبکہ سرحد پر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بھی چھڑ سکتی ہے کیونکہ حال ہی میں بھارت میں ہونے والے انتخابات میں مودی کو پانچ ریاستوں میں بری طرح شکست کا سامنا ...

مزید پڑھیں »

بار ایسوسی ایشن چترال کے انتخابات ،خورشید حسین مغل متفقہ طورپر دوبارہ صدر، نابیگ شراکت جنرل سیکرٹری منتخب 

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال بار ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے سال 2019مکمل ہوگئے جس میں متفقہ طورپر خورشید حسین مغل بلامقابلہ دوسری بار صدر منتخب ہوگئے۔دیگر عہدیداروں میں نابیگ شراکت جنرل سیکرٹری، سراج الدین ربانی نائب صدر،ارسلان احمد فنانس سیکرٹری،فیصل کمال سیکرٹری اطلاعات اور جمشید احمد لائبریرین شامل ہے۔گزشتہ روز منعقدہ انتخابی اجلاس میں متفقہ طورپر فیصلہ کیا گیاکہ گذشتہ سال ...

مزید پڑھیں »

زمونگ کور فاؤنڈیشن اور سپارک آف ہوپ کے مابین مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ زمونگ کور فاؤنڈیشن پراجیکٹ کو نیشنل سطح کا پراجیکٹ بنائینگے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس پراجیکٹ کو پورے صوبے میں توسیع دینگے ۔وزیراعلیٰ نے زمونگ کور پراجیکٹ کو اسی نام سے پورے پاکستان میں توسیع دینے کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ زمونگ کور پراجیکٹ کو صوبے میں توسیع کیلئے ...

مزید پڑھیں »

اپر چترال کی بجلی کا مسئلہ تین مہینوں کے دوران مکمل طور پرحل کیا جائیگا/ عبداللطیف

اپر چترال کی بجلی کا مسئلہ تین مہینوں کے دوران مکمل طور پر حل کیا جائیگا۔ لوگوں کو اُکسانے والے عناصر مزید گمراہ کن حرکات سے باز رہیں ۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف چترال کے صدر عبداللطیف نے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ریشن پاور ہاؤس کے سیلاب برد ہونے کے بعد اپر چترال کی ...

مزید پڑھیں »

پرئیت بالا کا رہائشی سید نادر شاہ پہاڑ سے گر کر جان بحق

چترال (نمائندہ )جمعرات 14مارچ کوگاؤں پرئیت بالا کا رہائشی سید نادر شاہ ولد شیخ محمد پہاڑ سے گر کر جان بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سید نادر شاہ پہاڑ پر سوختنی لکڑیاں لانے کے لئے گیاہوا تھا ۔ اُن کی نماز جنازہ جمعہ15مارچ کو11بجے پرئیت میں ادا کی جائیگی۔

مزید پڑھیں »