چترال سے 65کلومیٹر دور وادی بیوڑی میں رات کے وقت برفانی چیتے نے مو یشیوں پر حملہ کرکے تباہی مچائی ہے ۔ جس کے نتیجےمیں 18 بکریاں ہلاک 4 زخمی

چترال ( محکم الدین ) چترال سے 65کلومیٹر دور وادی بیوڑی میں رات کے وقت برفانی چیتے نے مو یشیوں پر حملہ کرکے تباہی مچائی ہے۔ جس کے نتیجے میں 18 بکریاں ہلاک 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کیمطابق برفانی چیتا گذشتہ رات اکرام جان نامی شخص کے مویشی خانے میں گھس گیا۔ اور مزید پڑھیں

دروش ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی عدم تعیناتی کے خلاف دھرنا شروع

دروش (نمائندہ ) دروش میں ممتازعالم دین سماجی کارکن قاری جمال ناصر کی قیادت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں لیڈی ڈاکٹر کی عدم تعیناتی کے خلاف تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دروش کے سامنے احتجاجی دھرنا شروع ہوا۔دھرنے میںشریک  شرکا کا موقف ہے کہ جب تک ہسپتال ہذا میں دولیڈی ڈاکٹر مقرر نہیں کیے جاینگے مزید پڑھیں

علم شایان وحید ولدفضل وحید ساکنہ لوٹ دیہہ سنگورچار دنوں سے لاپتہ ہے

چترال(نامہ نگار)سنگور پبلک سکول کے آٹھویں جماعت کا طالب علم شایان وحید ولدفضل وحید ساکنہ لوٹ دیہہ سنگورچار دنوں سے لاپتہ ہے۔جس کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہوں تو چترال پولیس اسٹیشن نمبر(0943-412913)، چائلڈ پروٹیکشن یونٹ چترال نمبر(03449704303) یا قریبی تھانہ سے رابطہ کریں۔

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

جنگ آگ اور خون کا کھیل ہے جس کا نتیجہ تباہی و بربادی ہے ، بیوگی و یتیمی ہے، معذوری و مفلسی ہے خوشحالی ہرگز نہیں ۔ مگر اس حقیقت سے قطع نظر بھارت کی جارحانہ سرگرمیوں اورجنگی جنون کے باعث برصغیر کی دو ایٹمی قوتیں عملاً ایک بڑی جنگ کے دھانے پرپہنچ چکی ہیں، مزید پڑھیں

حکومت خیبر پختونخواکا 2018 تا 2023 کیلئے شاندار پلان تیار کر لیا ،عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

2014 تا 2018 کی مجموعی ترقیاتی حکمت عملی کی کامیاب تکمیل کے بعد حکومت خیبر پختونخوا نے 2018 تا 2023 تک کے لئے نئی ترقیاتی حکمت عملی تیار کی ہے جس کے بنیادی مقاصد معاشی واقتصادی ترقی ،غربت میں کمی اور روزگار کے بہتر مواقع پیدا کرنے ہیں۔اس سلسلے میں عالمی بینک کے گورننس اور مزید پڑھیں