تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 17, 2019

شمالی علاقوں میں سیاحت کےفروغ کےلئے پہلی بارہیلی کاپٹرسروس شروع کرنےکا فیصلہ

 وزیراعظم کی ہدایت پر شمالی علاقوں میں سیاحت کے فروغ کیلیے پہلی بار ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کیلیے نجی ایئرلائن کولائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے نیا سیاحتی لائسنس کا نام ٹورازم پروموشن اینڈ ریجنل انٹیگریشن(ٹی پی آر آئی) لائسنس ہوگا۔سیاحتی مقامات پر ہیلی سروس کیلییخواہشمند فرموں کی درخواستوںپر2ماہ میں لائسنس جاری کیا جائے گا جس کی میعاد ...

مزید پڑھیں »

دادبیداد۔۔۔۔۔ترقیاتی فنڈ کا مسئلہ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

خیبر پختونخوا کی حکومت نے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے عوامی ، سماجی اور کاروباری حلقوں نے اس اعلان کو سراہا ہے کیڑے نکالنے والے مائیکرو سکوپ لیکر بیٹھے ہیں اس میں بھی کیڑے نکال رہے ہیں اُدھر پنجاب اسمبلی میں سچ مچ کیڑے نکل آئے ہیں گذشتہ ہفتے پنجاب اسمبلی میں سرکاری پارٹی ...

مزید پڑھیں »

مغرب اسلام سے خوفزدہ ہے …….. الیاس محمدحسین

نیوزی لینڈ میں اسلام دشمنی کے نتیجہ میں بدترین دہشت گردی نے پوری دنیا کو ہلاکررکھ دیاہے اس حددرجہ سفاکیت کہ انسانیت بھی شرما گئی ایسے واقعات تاریخ کا تسلسل ہیں نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملہ آور کی بندوق پر درج عبارات ماضی کے ان واقعات سے وابستہ ہیں جن میں خلافت عثمانیہ اور دیگر طاقتوں کے درمیان جنگیں ...

مزید پڑھیں »

صدا بصحرا ۔۔۔۔۔ملکی معیشت کے خَط و خال ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

بڑی خبر آئی ہے کہ حکومت نے بعض جماعتوں اورتنظیموں پر پابندی لگاکر انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ سے قرض لینے کے لئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF)کی شرائط میں سے ایک شرط کو پورا کردیا ہے قوم کو یہ خبر دیتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف 28مارچ کی مٹینگ میں پاکستان کو ...

مزید پڑھیں »

چترال چمبر آف کامرس اور یونیورسٹی آف چترال کے درمیان مفاہتی یادداشت پر دستخط

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال ) حکومت صوبے کے ہر ضلع میں ترقی اور خوشحالی کے لئے یکساں پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کے معاون خصوصی برائے صنعت وتجارت عبدالکریم نے چترال چمبر آف کامرس اور یونیورسٹی آف چترال کے درمیان مفاہتی یادداشت پر دستخط کے حوالے سے منعقدہ اجلاسوں کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں پراجیکٹ ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

قائمقام ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر حیدر الملک کا دروش کا دورہ،لیڈی ڈاکٹروں کی تعیناتی کی یقین دہانی،دھرنا پیر کی صبح تک ملتوی

دروش میں ٹی ایچ کیو ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹروں کی تعیناتی کے لئے دھرنا دینے والوں نے قاری جمال عبدالناصر کی قیادت میں قائمقام ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر حیدر الملک سے دروش میں ملاقات کی۔قائمقام ڈی ایچ او نے مسئلے کے حل کے لئے دروش کادورہ کیاتھا۔ملاقات میں قائمقام ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر چترال نے پیر تک دروش ہسپتال میں لیڈی ...

مزید پڑھیں »