نیا پاکستان……نغمہ حبیب

پشاورشہر ان دنوں اُدھڑا ہوا پڑا ہے۔بی آرٹی جس کے چھ ماہ میں مکمل ہونے کا منصوبہ اور خوشخبری سنائی گئی تھی آج تقریباََ 2سال کے عرصے کے بعد بھی بس ہوا میں معلق ہے سڑک پر گاڑی گزارنے کی جگہ نہیں ملتی کھڑی کرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔پشاور صدر میں تو مزید پڑھیں

58 کروڑ کی لاگت سے ریشن ہائیڈل کی مشینری ٹینڈر کے بعد تیار ہو کر پاکستان پہنچنے والی ہیں/اقلیتی رکن اسمبلی وزیر زادہ

چترال ( محکم الدین ) اقلیتی رکن اسمبلی وزیر زادہ نے کہا ہے ۔ کہ صوبائی حکومت کو اپر چترال کی بجلی کی بندش کے حوالے سے انتہائی تشویش ہے۔ اور اس سلسلے میں ہرممکن اقدامات کئے جارہےہیں ۔ پشاور سے ٹیلیفون پرمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نےکہا ۔ کہ ایک کروڑ 37 مزید پڑھیں

چترال ،سنگور لوٹ دیہہ سے لاپتہ ہونے والے شایان وحید کا سراغ پشاور سے مل گیا

گذشتہ ایک ہفتےسے سنگور لوٹ دہہ سے لاپتہ ہونے والے شایان وحید ولد فضل وحید کا سراغ پشاور سے مل گیا ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق شایان وحید پشاور میں اپنے رشتہ داروں کے پاس تھے جوکہ گھر میں معمول ڈانٹ پر ناراض ہوکر پشاور اپنے رشتہ داراوں کے پاس گئے ہوئے تھے۔

چترال کے سین کڑوم بروز سے تعلق رکھنے والے ایک ہونہار قاری کا عالمی سطح پر مقابلہ حسن قراء ت میں حصہ لینے کے لئے چناؤ ہوگیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) چترال کے سین کڑوم بروز سے تعلق رکھنے والے ایک ہونہار قاری کا عالمی سطح پر مقابلہ حسن قراء ت میں حصہ لینے کے لئے چناؤ ہوگیا ہے جوکہ قطر میں اگلے ماہ منعقد ہوگا جس میں دنیابھر سے معروف اور کہنہ مشق قراء شرکت کررہے ہیں۔ قاری ضیاء الدین مزید پڑھیں