تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 20, 2019

صدا بصحرا ۔۔۔۔۔انا پرستی کی قر بانی ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

ملک کے مختلف صو بوں اور مختلف اضلاع میں در جہ چہارم ملا زمین کی ہزاروں آسا میاں خا لی ہیں اُن آسا میوں پر کسی بے روز گار کو روز گار دینے کا مر حلہ آتا ہے تو انتخا بی حلقے کے اراکین پار لیمنٹ آسا میاں آپس میں برابر تقسیم کرنے پر جھگڑ تے ہیں اور اس بندر ...

مزید پڑھیں »

پانی کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں ۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان 

کرہ ارض پر بسنے والوں کے لیے آکسیجن کے بعد پانی قدرت الٰہی کی سب سے اہم اور انمول نعمت ہے جس کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں۔ یوں تو اس خطہ عرض کا تین چوتھائی حصہ پانی پر مشتمل ہے، لیکن صاف پانی کے بے جا اصراف کی وجہ سے آج تمام لوگوں تک معیاری پانی کا پہنچنا ...

مزید پڑھیں »

ریجنل پولیس افیسر ملاکنڈ ڈویژن محمد سعید خان وزیر کا ٹاؤن میں کھلی کچہری میں عمائیدیں کی طرف سے پیش کردہ تجاویز

رپورٹ: ظہیرالدین ضلع ناظم مغفرت شاہ کی طرف سے ابتدائی کلمات کی ادائیگی کے بعد ہاؤس میں موجود وکلاء، علمائے کرام، سیاسی رہنماؤں، لوکل باڈیز کے منتخب نمائندوں، سول سوسائٹی کے نمائندوں پرمشتمل عمائیدیں نے پولیس سے متعلق تجاویز آر پی او کے سامنے پیش کئے ۔ عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ(ممبر کے پی بار کونسل): *چترال سے باہر تعینات چترال ...

مزید پڑھیں »