اپر چترال کو مستقل بنیادوں پر بجلی کی فراہمی کے حوالے سے ذمہ دار حکام کی طرف سے تحریری یقین دھانی کے بغیر لانگ مارچ کا فیصلہ موخر نہیں کیا جا سکتا،عمائدین کاپریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین ) تحریک تحفظ حقوق اپر چترال نے 3اپریل کو بونی سے چترال لانگ مارچ کی ڈیڈ لائن پر عمل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ۔ کہ اپر چترال کو مستقل بنیادوں پر بجلی کی فراہمی کے حوالے سے ذمہ دار حکام کی طرف سے تحریری یقین دھانی کے بغیر لانگ مزید پڑھیں

تپ دق یا ٹی بی جراثیم سے پھیلنے والا ایک متعدی مرض ہے/ڈی ایچ اوڈاکٹرحیدرالملک/ڈاکٹرفرح جاوید

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر ہر سال چوبیس مارچ کو ٹی بی (تپ دق) کا عالمی دن اس عہد کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے دنیا کو ٹی بی سے پاک کیا جائے گا۔ اسی سلسلے میں آج محکمہ ہیلتھ چترال نے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیاجوکہ مزید پڑھیں

ٹی بی کو غریبوں کی بیماری بھی کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

پاکستان سمیت دنیابھرمیں ہر سال 24 مارچ کو ٹی بی یعنی تپ دق کے مرض سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد لوگوں میں اس بیماری سے بچنے سے متعلق شعور و آگہی پیدا کرنا ہے۔ اس مرض کی علامات تشخیص اور علاج کے بارے میں آگاہی فراہم مزید پڑھیں

جشن نوروز اہل مشرق کے لیے بہار کی آمد پر مسرت اور شادمانی کا اظہار ہے/منیجرریاض احمد

ریشن(شہزاد احمدشہزاد)نیشنل بینک ریشن کے تعاون سے ریشن میں 21 مارچ یوم نوروز کے موقع پرپولوگروانڈمیں پولومیچ کااہتمام کیاگیا۔میچ میں ریشن کے دوٹیموں نے شرکت کی اورشاندارکھیل پیش کرنے پرشائقین نے دونوں ٹیموں کوخوب داددی۔پروگرام کے مہمان خصوصی منیجرنیشنل بینک ریاض احمدتھے۔انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نوروز کے معنی نیا دن جو کہ شمسی مزید پڑھیں

2020 ء تک گلگت بلتستان کے تمام 58 ہزار سرکاری ملازمین کا بیمہ کروایا جائے گا

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ اگلے دو ماہ میں مزید اضلاع ‘ سب ڈویژن اور تحصیلوں کا قیام عمل میں لایاجائے گااور سال 2020 ء تک تمام 58 ہزار سرکاری ملازمین کا بیمہ کروایا جائے گا ۔ گھڑی باغ گلگت میں سیف الرحمان خان کی 16 ویں مزید پڑھیں