سلمان احمد ولد نور سکنہ چترال اپنی ذاتی گاڑی سے تیز رفتاری کے باعث دریا چترال میں گر کر گاڑی سمیت تا حال لاپتہ ہے

چترال (ڈیلی چترال نیوز)سلمان آحمد ولدنورمیڈیکل والا آج تحصیل دروش کے نواحی گاوں نگرشوتارکے مقام پر دریاۓ چترال میں جاگری ۔ ذرائع کے مطابق گاڑی نگر کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث بے قابوہوکردریاۓ چترال میں جاگری اور تاحال لا پتہ ہے ۔ڈرائیور اور گاڑی کی تلاش جاری ہے ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا مزید پڑھیں

ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری بنتی ہے کہ آزادی کے اس چراغ کوروشن رکھنے کے لئے اپنے حصے کاکرداراداکرتے رہیں/کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل معین الدین

چترال (ڈیلی چترال نیوز) چترال میںیوم پاکستان انتہائی جوش وخروش سے منایاگیا۔ پرچم کشائی کی تقریب کے ساتھ قومی ترانہ سنایاگیااور چترال سکاوٹس،چترال پویس،چترال لیویز اورچترال ایلیٹ فورس کے چاق وچوبنددستے مارچ پاسٹ کرکے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہر ہ کرتے ہوئے اسٹیج کے سامنے سے گزرتے وقت سلامی پیش کی۔اس موقع پرکمانڈنٹ چترال مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ ان ہیلتھ اسنٹی ٹیوشن کے عنوان سے دو روزہ تربیتی ٹریننگ اختتام پذیر۔

دروش( نمائندہ خصوصی )ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈویلپمنٹ سنٹر چترال کے اہتمام ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش کے اسٹاف کیلئے دو روزہ ورکشاپ اختتام پزیر ہوا۔ تفصیلات کے مطابق دروش ہسپتال میں ڈاکٹرز، نرسسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کیلئے ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ ان ہیلتھ اسنٹی ٹیوشن کے عنوان سے دو روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس مزید پڑھیں

یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان کا قوم کے نام پیغام

یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے قوم کو امن، ترقی اور خوشحالی کا پیغام دیا ہے۔یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 23مارچ ہماری ملی تاریخ کا عظیم دن ہے، آج کے دن مسلمانان ہند نے اپنی منزل کا تعین کیا مزید پڑھیں

عالمی یوم آب (ورلڈ واٹر ڈے ) کے موقع پر چترال میں الخدمت فاونڈیشن کے زیر اہتمام آگہی واک کا اہتمام

عالمی یوم آب (ورلڈ واٹر ڈے ) کے موقع پر چترال میں الخدمت فاونڈیشن کے زیر اہتمام ایک آگہی واک کا اہتمام کیا گیا جوکہ چیو بازار سے شروع ہوکر پولو گراونڈ میں اختتام پذیر ہوئی جس کی قیادت امیر جماعت اسلامی مولانا جمشید احمد اور الخدمت فاونڈیشن کے ضلعی صدر نوید احمد بیگ کررہے تھے۔ واک مزید پڑھیں