چترال کےمنتخب نمایندوں نے حکومت کی طرف سے لینڈ سٹلمنٹ کے حوالے سے ریکارڈ کی تکمیل سے پہلے چترال کے عوام کے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ

چترال (محکم الدین) ایم پی اے چترال مولانا ہدایت الرحمن , ضلع ناظم مغفرت شاہ اور چترال کے تمام مکتبہ فکر کے نمایندوں نے حکومت کی طرف سے لینڈ سٹلمنٹ کے حوالے سے ریکارڈ کی تکمیل سے پہلے چترال کے عوام کے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اور کہا ہے ۔ کہ مزید پڑھیں

آغاخان ایجنسی فارہیبٹاٹ ریری اویر میں قدرتی آفات کے اثرات سے نمٹنے اور آگاہی کے حوالے سے پانچ روزہ ورکشاپ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)آغاخان ایجنسی فارہیبٹاٹ (اکاہ) یوسی اویرکے گاؤں ریری میں قدرتی آفات کے اثرات سے نمٹنے اور آگاہی کے حوالے سے پانچ روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیاجس میں مردوخواتین نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔ا حتتامی نشست کے مہمان خصوصی ایس ایچ اوتھانہ اویرصاحب نبی ،ہیڈآف ایمرجنسی منیجمنٹ آغاخان ایجنسی فارہیبٹاٹ امیرمحمداورریجنل پروگرام افیسرولی محمدنے مزید پڑھیں

سمجھوتہ ایکسپریس۔۔۔ دنیا کو نوٹس لینا چاہیے اور بھارت سے پوچھا جا ئے ۔۔۔۔ نغمہ حبیب

18فروری2007 کودہلی سے لاہور آنے والی سمجھوتہ ایکسپریس پر دہلی سے نکل کر پانی پت کے قریب شدت پسند ہندوءں نے بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 68افراد ہلاک ہوئے جن میں 42پاکستانی شہداء شامل تھے۔حملے کا ماسٹر مائنڈ سنیل جُوشی کو اور آٹھ دوسرے افراد کو حملے کا ذمہ دار قرار دیا مزید پڑھیں

فاضل دیوبندمولانا حبیب اللہ بھی انتقال کرگئے۔۔۔۔تحریر: امیرجا ن حقانیؔ 

گلگت بلتستان میں گہوارہ علم وہنر جامعہ دارالعلوم دیوبند کے فضلاء کرام کی ایک معقول تعداد تھی جن میں اکثریت حضرت حسین احمد مدنیؒ کے تلامذہ کی تھی۔ پوری دنیا کی طرح علاقہ گلگت بلتستان میں بھی فاضلین دیوبندنے علم و عمل کے انمٹ نقوش چھوڑے۔گلگت بلتستان میں اسی قافلہِ حیرت کے آخری چشم و مزید پڑھیں

بھارت کا متعصبانہ نظام انصاف۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

گزشتہ دنوں بھارت کا نظام انصاف اس وقت پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا جب ریاست کی جانب سے انتہائی کمزور ترین تفتیش کے باعث عدالت نے سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس میں ملوث انتہا ء پسند ملزموں کو بری کردیا ۔بلاشبہ سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے ملزمان کی بریت بھارتی حکمرانوں کی انتہا پسندوں اور دہشت مزید پڑھیں

ٹراکوما کنٹرول پراجیکٹ کے تحت چترال اور بونی میں بینائی سے محروم مریضوں کا مفت معائینہ اور اپریشن

آنکھون کی مخصوص بیماری میں مبتلا ہوکر بینائی سے محروم ہونے والے افرادکی بحالی کے لئے پیکو  (PICO)Pakistan Institute of Opthalmology نے دی فرڈہولوز فاونڈیشن اور یوکے ایڈ(UK AID) کے تعاون سے ٹراکوما کنٹرول پروجیکٹ کے تحت چترال اور بونی میں مریضون کا مفت معائینہ اور آپریشن کیا۔ اس دو روزہ کیمپ میں اس پروجیکٹ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کی بیٹیوں کا ایک اور اعزاز، پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کئے۔ سپیشل انٹرنیشنل اولمپیک مقابلوں میں گولڈ میڈیلز جیت لئے

اسلام آباد(آمیرنیاب) ابوظہبی میں عالمی سپیشل اولمپک 2019 کے مقابلوں میں گلگت بلتستان کے دورافتادہ علاقہ چیپورسن گوجال ہنزہ سے تعلق رکھنے والے فرزانہ ، صابینہ اور ناجیبہ نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گولڈ اور سیلور میڈلز جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ فرزانہ نے تیں گولڈ میڈلز، لانگ جمپ، شورٹ پٹ اور دو سو میٹر مزید پڑھیں

یوم پاکستان کے حوالے سے گرم چشمہ میں تقریب کا انعقاد

یوم پاکستان کے حوالے سے آغاخاں لوکل کونسل گرم چشمہ کے ڈی جے کمیونٹی ہال میں لیڈر شپ، علاقے کے عمائیدیں،والنٹیئرزبوائیز سکاوٹس،شاہین سکاوٹس، تجار اور ڈرائیور یونین کے عہدادران و ممبران،لوکل انتظامیہ گرم چشمہ کے نوجوانان اور دیگر حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔پروگرام میں 23مارچ کے حوالے سے سر زمین پاکستان کے حصول کے مزید پڑھیں