آفات کی پیشگی وارننگ کا مربوط اور سائنسی خطوط پر استوار نظام کرنے کی ضرورت ہے تا کہ بر وقت احتیا طی تدابیر سے نقصانات کم سے کم ہو ں/ڈاکٹرنورالاسلام 

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیویلپمنٹ سنٹر (DHDC) چترال نے پراونشل ہیلتھ سروسز اکیڈیمی پشاور کی تعاون سے ہسپتالوں میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے حوالے سے پروگرام ڈیزاسٹررسک ریڈکشن ان ہیلتھ انسٹی ٹیوشن کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ کاانعقادکیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرزہسپتال چترال کے ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل اسٹاف ،میل فیمل نرسز،ایل ایچ ڈبلیوز،ایل ایچ ویز اوردیگراسٹاف نے مزید پڑھیں

کالاش ویلی رمبور لوگوں نے پیڈو کی طرف سے نیا بجلی گھر بنانے کی آڑ میں چار سالوں سے پرانے بجلی گھر کی بجلی سے محروم رکھنے پر انتہائی افسوس کا اظہار

چترال ( محکم الدین) کالاش ویلی رمبور کے متعدد دیہات دوباژ ، گمبیاک ، پراکاڑک ، کوڑدیش ، بڑاوش ، جھت گورو، بھٹٹ ، کالاشگرام، گروم اور رمبور سنٹر کے لوگوں نے پیڈو کی طرف سے نیا بجلی گھر بنانے کی آڑ میں چار سالوں سے پرانے بجلی گھر کی بجلی سے محروم رکھنے پر مزید پڑھیں

جشن قاقلشٹ 11 سے 14 اپریل کے درمیان منانے کا فیصلہ

جشن قاقلشٹ 11 اپریل سے 14 اپریل کے درمیان منایا جائے گا۔۔پیر 25 مارچ کو جشن قاقلشٹ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت پرنس سلطان الملک پرنس ہاؤس بونی میں منعقد ہوا اجلاس میں تمام کمیٹی کے اراکین کھیلوں کے تمام کنونیرز اورناظمین کےعلاؤہ پولو کمیٹی کے ممبران نے بھی شرکت کین۔ اجلاس میں مزید پڑھیں