تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 27, 2019

داد بیداد ۔۔۔۔اسلامو فو بیا ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

آج کل ریڈیو ، ٹیلی وژن اور اخبارات میں ’’ اسلا مو فو بیا ‘‘ کی تر کیب بار بار آرہی ہے بر اعظم اسٹریلیا کے چھوٹے جز یرے نیو زی لینڈ میں دو مسا جد پر آسٹریلوی با شندے کی طرف سے ہلا کت خیز حملوں کو 7دن گذر نے کے بعد حملہ ، سازش ، عیسائیت ، مذہبی ...

مزید پڑھیں »

رموز شادؔ ۔۔۔۔سیزن ہے شجر کاری کا۔۔۔۔۔۔ارشاد اللہ شادؔ

کہتے ہیں کہ کسی علاقے کے طول و عرض میں جنگلات لگانا اس علاقے کے درجہ حرارت کو کم اور ماحول کو صاف رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ مگر افسوس درخت لگانے کی ہماری معاشرے کو جتنی زیادہ ضرورت تھی، ہم اتنی ہی سستی برت رہے ہیں۔ اور اپنے آنے والے نسلوں کی حفاظت نہیں کررہے ہیں۔قارئین!! یہ سیزن ...

مزید پڑھیں »

آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ کی جانب سے بلوچستان کے طلبا کی کارکردگی کی جانچ کے لیے صلاحیت سازی کی ماہرانہ کاوش

گلگت (نامہ نگار)آغاخان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ (اے کے یو۔ ای بی) نے کپیسیٹی ڈیویلپمنٹ پروگرام آف اسٹوڈنٹ اسیسمنٹ 2018۔2019میں حصہ لینے والے افراد اور اداروں کی خدمات کا اعتراف کرنے کے لیے کوئٹہ میں ایک اختتامی تقریب منعقد کی جنہوں نے اس پروگرام کو کامیابی سے منعقد کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس پروگرام میں حکومت بلوچستان کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

جھوٹ بولنا مسلمان کا شیوہ نہیں ۔۔۔۔تحریر رانا اعجاز حسین چوہان 

انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ ہم دین حق اسلام کی روشن تعلیمات کو پس پشت ڈال کر مادر پدر آزاد اغیار کی بے ہودہ اور بد تہذیب عادات و اطوار کے گرویدہ بنتے چلے جارہے ہیں۔دین اسلام ہمیں جھوٹ بولنے سے منع کرتا ہے، اس کے باوجود ہم یہود و نصاریٰ کی نقالی کرتے ہوئے جھوٹ بول کر اپنے ...

مزید پڑھیں »

میں بھی سیاستدان بنوں گا!…….ایم سرورصدیقی

OOOلو صاحبو!خوشیاں مناؤ ایک دوسرے کو مبارکباد دو کہ ہماری پیاری تبدیلی حکومت نے منی بجٹ پیش کرنے کی ہیٹ ٹرک کرنے کا فیصلہ کرلیاہے معلوم ہوا ہے کہ اس حکومتی اقدام سے عوام کامعیارِ زندگی بلند ہوگا 50 ارب روپے سالانہ نئے ٹیکسز لگا نے سے حکومت بھی کرائسس سے نکل جائے گی اس سے پہلے کچھ عرصہ قبل ...

مزید پڑھیں »

ایم این اے عبدالاکبرچترالی کا ایکسئن سی اینڈ ڈبلیوا نجینئرمقبول اعظم کے ہمراہ بزوند روڈ تعمیر کا معائنہ

ایم این اے چترال و قومیاسمبلی کے قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے ممبر مولانا عبدالاکبر چترالی نے ایکسئین سی اینڈ ڈبلیو انجینئر مقبول اعظم کے ہمراہ منگل کے روزبونی بزوند روڈ کی تعمیر کا معائنہ کیااور کام کی معیار اور رفتار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ انتہائی اہمیت کا حامل یہ روڈ اس سال کے آخر تک پایہ ...

مزید پڑھیں »

اپر چترال ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات،غلام مصطفی ایڈوکیٹ صدر اورممتاز قاضی ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

 اپر چترال ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنکے انتخابات میں غلام مصطفی ایڈوکیٹ صدر منتخب ہوگئے جبکہ دوسرے عہدیداروں میں نواب خان ایڈوکیٹ نائب صدر ، ممتاز قاضی ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری اور وقاص احمد فنانس سیکرٹری شامل ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ گزشتہ مہینوں میں اپر چترال ضلعے کا نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد پہلی تحصیل بار ایسوسی ایشن بونی ...

مزید پڑھیں »