تحریک انصاف کا صوبے میں دوسری بار حکومت کے باوجود چترال ٹاون کے مسائل پر کوئی توجہ نہیں دی/پی پی پی رہنماانجینئرفضل ربی جان 

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال ) پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی نائب صدر انجینئر فضل ربی جان نے پارٹی کے دیگر قائدین انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل، سب ڈویژن چترال کے صدرعالمزیب ایڈوکیٹ ،چترال ٹاون کے صدرفتح الرحمن لال ،جنرل سیکرٹری فخرعالم کی معیت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا مزید پڑھیں

موجودہ حکومت عوام کوریلیف دینانہیں چاہتی اس لئے اس ترمیمی بل کومستردکیاگیا/ایم این اے چترال مولاناعبدالاکبر

اسلام آباد(پریس ریلیز)سینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں مولاناعبدالاکبرچترالی ایم این اے کے پیش کردہ ترمیمی بل پربحث ہوئی بل2019ء نیشنل ڈیٹابیس اینڈرجسٹریشن اتھارٹی میں مؤقف اختیارکیاگیاتھاکہ قومی شناختی کارڈزکے اجزاء اوربلاک شدہ شناختی کارڈزکی کلئیرنس کیلئے درج ذیل ایک یاایک سے زائد دستاویزات پیش کرنے پربلاک شدہ شناختی کارڈاوپن ہوگا،تیس سال قبل رجسٹرڈشدہ مزید پڑھیں

پرویزمشرف کو پاکستان بلاکر اُن کا ٹرائل کیا جائے۔۔۔۔۔تحریر:وقاص احمدایڈوکیٹ

پرویز مشرف کو بھی جلد پاکستان لایا جائے اورعدالت میں پیش کیا جائے تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے ،مشرف کو کیوں نہیں لاتے؟جنرل اسد دورانی بھی ایک جنرل تھا اس کا  کیوں کورٹ ماشل کیا گیا مشرف بھی اس کی طرح ایک جنرل تھا۔۔۔ آغا سیراج دورانی کی گرفتاری اور نواز شریف کی مزید پڑھیں

گولین بجلی گھر۔۔۔تحریر: حمید جلال جنرل سیکرٹری پی پی پی اپر چترال

ضلع چترال کی خوش قسمتی یا بدقسمتی سمجھ لیں ضلع چترال میں پہاڑوں کے دامن میں چترالی عوام کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے گولین گول پاؤر اسٹیشن پرکام شروع ہوا۔چترالی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ پڑی کہ ہم بھی ترقی کی راہ پرگامزن ہونگے چترال میں کارخانے لگ جائینگے۔عوام کی معیار مزید پڑھیں

ترمیمی بل کو ایکٹ کا درجہ نہ دینے پر مولاناعبدالاکبر چترالی کااحتجاج کرتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ

اسلام آباد(نمائندہ ڈیلی چترال)۔بدھ کو اسلام آباد میں راجہ خرم نواز کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبر چترالی کی طرف سے نادرا قانون میں ترمیمی بل زیرغور لایا گیا تاہم ڈی جی نادرا نے بل کی مخالفت کردی۔ سٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ مزید پڑھیں