تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 29, 2019

اس سال چترال سےتعلق رکھنے والےہر فرد ایک پودا لگاکرموسم بہار کا اغاز کریں،مولاناخلیق الزمان

چترال(بشیر حسین آزاد)شاہی مسجد چترال کے خطیب مولانا خلیق الزمان نے کہا ہے کہ اس سال چترال سےتعلق رکھنے والےہر فرد ایک پودا لگاکرموسم بہار کا اغاز کریں۔انہوں نے یہ بات آج شاہی مسجد چترال مین نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا پودے لگانا صدقہ جاریہ ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنی دست ...

مزید پڑھیں »

تین دنوں کے اندر اگر بجلی بحال نہ کی گئی۔ چترال یونیورسٹی روڈ بند کرنے پر مجبور ہوں گے ،بلچ پائین کے لوگوں کامظاہرہ

چترال ( محکم الدین ) چترال شہر کے مقام بلچ پائین کے رہائشیوں نے ایک مہینےسے ٹرانسفارمر کی خرابی کے باعث بجلی بند ہونے پر تنگ آکر احتجاج کیا ہے ۔ اور دھمکی دی ہے ۔ کہ تین دنوں کے اندر اگر بجلی بحال نہ کی گئی۔ تو وہ چترال یونیورسٹی روڈ بند کرنے پر مجبور ہوں گے ۔ جس ...

مزید پڑھیں »

تمام سرکاری ملازمین اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کرائیں اساتذہ خود بخود داخل کرئیں گے/ دلاورشاہ

گلگت (نامہ نگار)وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ ارحمن کا وزراء تمام گورنمنٹ ملازمین اور اساتذہ کے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کرانے کا اعلان کو سراہتے ہوے یہ عمل معیار تعلیم،نظام تعلیم کی بہتری ، میرٹ کی بالا دستی، عدل و انصاف کی فراہمی اور طبقاتی نظام تعلیم کو ختم کرنے میں نہ صرف سنگ میل قرار دیتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

صدا بصحرا ۔۔۔۔۔خیر سگالی ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کی حکومت نے خیر سگا لی کے جذبے کے تحت بھارت کے ہندو یا تریوں کے لئے ازاد کشمیر میں واقع شاردا مندر کا راستہ کھو لنے کا عندیہ دیا ہے سکھ یاتریوں کے لئے کر تار پور کی راہداری پہلے ہی کھو ل دی گئی ہے گزشتہ 8مہینوں کے اندر پا کستان ...

مزید پڑھیں »

دِلوں کے لیڈر۔۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

حضرت آدم ؑ اور اماں حوا کی دھرتی پر آمد کے ساتھ ہی نسل انسانی کی تاریخ کا آغاز ہو گیا تھا‘ انسان نے لباس آدم سے پتوں چمڑوں جنگل پتھر کپڑے سے تہذیب کا سفر کیا قافلہ شب و روز چلتا رہا وقت کا بے راس گھوڑا اپنی ہی دھن میں دوڑا چلا جارہا ہے ہر گزرتے دن کے ...

مزید پڑھیں »

تور کہو بوزوندروڈ کے لئے فنڈ کا معاملہ تحریک انصاف کے ایم پی اے وزیر زادہ نے گزشتہ سال نومبر میں حل کیا تھا۔ ترجمان پی ٹی آئی انجینئر خالد محمود

چترال (نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف چترال کے ترجمان انجینئر خالد محمود نے چترال کے ایم این اے مولانا عبدالا اکبر کے تورکھو روڈ کی تعمیر سے متعلق بیان پر کہا ہے کہ ایم این اے کی مثال موجودہ دور حکومت میں ہو میو پیتھک طریقہ علاج کی طرح ہے جس میں وہ اچھا کر سکتے ہیں نہ برا‘ مولانا عبدالاکبر انگلی ...

مزید پڑھیں »

شارپ کے زیر انتظام یورپین یو نین ہیومنٹیرین ایڈ اور آئی سی ایم سی کے تعاون سے چترال پریس کلب میں ایک روزہ سنسٹائزیشن ورکشاپ کاانعقاد

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال) سوسائٹی فار ہیومن رائٹس اینڈ پریزنر ز ایڈ ( شارپ )کے زیر انتظام یورپین یو نین ہیومنٹیرین ایڈ اور آئی سی ایم سی کے تعاون سے ایک روزہ سنسٹائزیشن ورکشاپ برائے سول سوسائٹی اور میڈیا چترال پریس کلب میں منعقد ہوا ۔ جس میں سول سوسائٹی کے نمایندگان اور چترال پریس کلب کے جملہ صحافیوں نے شرکت کی ۔ ...

مزید پڑھیں »

آل پارٹیز اور سول سوسائٹی چترال کے نمائندوں کا متفقہ قرار داد کے ذریعے لینڈ سٹلمنٹ کے حتمی ریکارڈ کی درستگی کیلئے دوسال کے لئے موخر کرنے کا مطالبہ

چترال(محکم الدین ) آل پارٹیز چترال اور سول  سوسائٹی  کے نمایندوں نے متفقہ طور پر دو قرارداد منظور کرتے ہوئے چترال میں لینڈ سٹلمنٹ کے حتمی ریکارڈ کی درستگی کیلئے اسے دو سال کیلئے موخر کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ 1975کے نوٹیفیکیشن کے بعض شقوں کو عوام چترال کے مفاد کے خلاف قرار دیتے ہوئے اسے اعلی عدالتوں میں ...

مزید پڑھیں »