تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 30, 2019

تحریک حقوق عوام اپر چترال کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت مولانا فدا الرحمان منعقد

بونی (نامہ نگار)تحریک حقوق عوام اپر چترال کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت مولانا فدا الرحمان منعقد ہوئی جس میں 3 اپریل 2019 بروز بدھ تحریک حقوق عوام کی طرف سے اپر چترال کو بجلی نہ دینے کے مسلئے پر غور کیا گیا اور تمام حاضرین اس حقیقت پر متفق ہوئے کہ اپر چترال کو گزشتہ 4 مہینوں سے مسلسل بجلی ...

مزید پڑھیں »

یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 92 پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 92 پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق اوگر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیارکرلی ہے ،اوگرا کی جانب سے یکم اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 92 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ۔ ذرائع ...

مزید پڑھیں »

مجھ سے منسوب اخباری بیان کوتوڑ مروڑ کر اوررنگ دینے کی کوشش کی گئی ہے /عبدالرحمن

چترال (نمائندہ ) چترال کے بعض سوشل اورالیکٹرانک میڈیا پرچترال سے ایم پی اے ہدایت الرحمن کے خلاف شائع خبرپر مسمی عبد الرحمن نے کہا ہے کہ ان سے منسوب اخباری بیان کوتوڑ مروڑ کر اوررنگ دینے کی کوشش کی گئی ہے . جس پر میں‌ایم پی اے ہدایت الرحمن سے معافی کا طلبگارہوں‌. مقامی میڈیا کواصل حقائق سے اگاہ ...

مزید پڑھیں »

ایم این اے عبدالاکبر چترالی کالینڈ سٹلمنٹ چترال کی کارکردگی سے متعلق عوامی تحفظات پر چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو کھلا خط

پشاور(نامہ نگار)ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے لینڈ سٹیلمنٹ چترال کے بارے میں عوامی الناس کی تحفظات پر مبنی کھلا خط چیف سیکرٹری اور سینئرممبر بورڈآف ریونیو کو لکھدیا اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔خط میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لینڈ سٹیلمنٹ چترال ایک سوالیہ نشان بن گیا ہے جسکی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »