حکومت خیبرپختونخوا کی طرف سے ہفتہ منانے کا مقصد ماں اور بچے کی صحت کیلئے گھر گھر آگاہی فراہم کرنا ہے/ڈاکٹرفیاض رومی/معراج الدین

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ڈی ایچ اوچترال ڈاکٹرحیدرالملک ،ریجنل پروگرام منیجرآغاخان ہیلتھ سروس چترال معراج الدین،ای پی آئی کواڈینیٹرچترال ڈاکٹر فیاض رومی اوردیگر نے کہاہے کہ ماں اوربچے کی صحت کاہفتہ 30سے 6مئی تک منایاجائیگا۔ جس کامقصدماں اوربچے کی ہیلتھ ایجوکیشن کویقینی بناناہے۔انہوں نے تمام متعلقہ اسٹاف کو ہدایت کی کہ ماں او ربچے کی صحت کے مزید پڑھیں

چترال سے باہر کوئی جنت نہیں………طارق اقبال

کچھ سال پہلے چترال کے کسی گاوں سے یہ واقعہ منصوب کیا جا تا رہا ہے واللہ اعلم اس میں کتنی سچائی ہےواقعہ کچھ یوں ہے کہ وہاں کے کسی لڑکی کی ایک پٹھان لڑکے کے ساتھ شادی ہوئی۔اس لڑکے نے اس گاوں میں کچھ تین ہفتے گزارے اس دوران اس نوجوان نے اپنے سسر مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف ضلع اپرچترال کی اہم اجلاس زیرقیادت ضلعی صدراپرچترال آفتاب ایم طاہرمنعقد

بونی(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف ضلع اپرچترال کی اہم اجلاس زیرقیادت ضلعی صدراپرچترال آفتاب محمدطاہرمنعقدہوئی ۔اجلاس بلانے کابنیادی مقصدپاکستا ن تحریک انصاف کی پلیٹ فام میں ضلع اپرچترال کی عوامی حلقے کی جانب سے قائدتحریک انصاف عمران خان اورکابینے کی خدمات کوشاندارالفاظ میں خراج تحسین پیش کرناتھا۔کہ بہت ہی قلیل عرصے میں اپرچترال کی مشکلات کومدنظررکھتے مزید پڑھیں

تحصیل پھنڈر میں تخم ریزی”بی گانیک” کی تقریب کا انعقاد، صوبائی وزیر سیاحت کی خصوصی شرکت:

ضلع غذر کے تحصیل پھنڈر میں تخم ریزی کی خصوصی تقریب کا انعقاد خراب موسمی حالات کی وجہ سے 3 دن کی تاخیر کے بعد گزشتہ روز منعقد ہوئی۔ جس میں تحصیل بھر سے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر سیاحت فداخان فدا تھے۔ صوبائی وزیر نے پھنڈر مزید پڑھیں

قدیم اور جدید چترال۔ ۔۔تعلیم کے تناظر میں

چترال پریس کلب کے ‘مہراکہ ‘پروگرام میں ‘جدید اور قدیم چترال ۔تعلیم کے تناظرمیں’کے موضوع پر پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جغرافیہ کے سابق چیرمین پروفیسر اسرار الدین نے مہمان کی حیثیت سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال میں تعلیم کی ترقی کو بنیادی طور پر تین ادوار میں تقسیم کیا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

ضلع اپر چترال کے قیام کی خوشی میں بونی میں ادبی و ثقافتی پروگرام کا انعقاد

ضلع اپر چترال کےباقاعدہ فنکشنل ہونے کی خوشی میں ضلعی ہیڈکوارٹر بونی میں کہوار قلم قبیلہ نامی ادبی تنظیم نے تحصیل نائب ناظم فخر الدین  کے تعاون سے ادبی و ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا  ۔ پروگرام کے پہلے حصے میں ضلع اپرچترال کے قیام کے بعد علاقے کو درپیش مشکلات اور ان کے حل مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اور چترال میں اربو ں روپے کی مالیت کے مختلف منصوبے اسی سوچ اور وژن کی بدولت انجام پائے/سی ایم حافظ حفیظ الرحمن

گلگت ( محکم الدین ) لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کنونشن 2019 آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر انتظام قراقرم یونیورسٹی کے مشرف ہال میں دو دن جاری رہا ۔ جس میں گلگت بلتستان اور چترال کے ایل ایس اوز کے مردو خواتین ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی مزید پڑھیں

پرانے ضلع کانام ضلع چترال ہی رہنے دیاجائے،عوامی حلقوں کامطالبہ

چترال(چ،پ)صوبائی حکومت کے فیصلے کے مطابق اپر چترال ضلع کا وجو د عمل میں آگیا ہے اور نئے تشکیل شدہ ضلع کے لئے ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی بھی عمل میں آگئی ہے۔ اب عملاً صوبہ خیبر پختونخوا کارقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع ”چترال“ دو حصوں میں تقسیم ہوچکا ہے۔ حکومتی فیصلے کے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں ششپر کے بعد بگروٹ گلیشئیربھی سرکنا شروع

گلگت بلتستان میں ششپر کے بعد بگروٹ گلیشئیربھی سرکنا شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپارکو اور محکمہ موسمیات کی ٹیموں نے اسیٹلائیٹ کے ذریعے گلیشئیر کی مانیٹرنگ شروع کردی ہے۔ ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی( ڈی ایم اے )گلت بلتستان کی ٹیموں نے بھی گلئیشر کا معائنہ کیاہے ۔ ششپر گلئیشر کی لمبائی مزید پڑھیں

2 مئی سے تمام یوٹیلیٹی سٹوروں میں رمضان ریلیف پیکج کا آغاز

ملک بھر میں 2 مئی سے تمام یوٹیلیٹی سٹوروں میں رمضان ریلیف پیکج کا آغاز کیا جائے گا.یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت 19 اشیائے خوردونوش پر سبسڈی دی جائے گھی، آٹے پر 4، چینی پر 5، گھی پر 15 جبکہ تیل پر 10 روپے فی مزید پڑھیں