تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 4, 2019

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے چترال میں ایندھن کی ضروریات پوری کرنے کیلئے اعلان کردہ ایل پی جی ائیر مکس پلانٹ کی تعمیر کا آغاز

چترال ( محکم الدین ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے چترال میں ایندھن کی ضروریات پوری کرنے کیلئے اعلان کردہ ایل پی جی ائیر مکس پلانٹ کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے چترال کے مقام سینگور میں پلانٹ کیلئے تقریبا اکتالیس کنال زمین 19مالکان جائداد سے خرید کر معاوضہ ادا کر دیا ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایچ ڈی سی کے تعاون سے دو روزہ مینجمنٹ سکلزورکشاپ ٹی ایچ کیوہسپتال گرم چشمہ میں اختتام پذیر

چترال(ڈیلی چترال نیوز) ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیویلپمنٹ سنٹر (DHDC) چترال کی جانب سے مینجمنٹ سکلزکے موضوع پرٹی ایچ کیوہسپتال گرم چشمہ میں دوروزہ ورکشاپ منعقدہوئی جس میں 22شرکاء شرکت کی جس میں ڈاکٹرز،نرسسز،پیرامیڈیکل اسٹاف اورایل ایچ ویزنے حصہ لیا۔ورکشاپ کامقصدہیلتھ ڈیپارنمنٹ کے اسٹاف کومینجمنٹ کے شعبے میں آگاہی کے ساتھ تربیت دنیاتھااورہسپتال سطح پرتمام شعبوں میں مینجمنٹ کی اہمیت اوراس کی ...

مزید پڑھیں »

نوجوان نسل بھٹوازم کو سمجھنے کی کوشش کرے کیونکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو تاریخ کا ایک ایسا نام ہے/ضلعی صدرپی پی پی سلیم خان

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی چترال کے زیر اہتمام بانی چیئر مین شہید ذوالفقار علی بھٹو کی چالیس ویں برسی مکمل عقیدت و احترام سے منایاگیا ۔اس موقع پرضلعی صدرپاکستان پیپلزپارٹی وسابق صوبائی وزیر سلیم خان اوردیگرعہدہ داروں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملک کو ایٹمی طاقت بنانے کا کارنامہ شہید بھٹو کے عظیم کارناموں میں سے ایک ہے ...

مزید پڑھیں »

نان کسٹم پیڈ گاڑیاں رکھنے والے ہوشیار ہو جائیں،،حکومت نے بڑے اقدام کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد/وفاقی حکومت نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ ادائیگیوں کے توازن کے لیے دو آپشنز ہیں، ایک آپشن دیوالیہ ہونے کا ہے اور دوسرا آئی ایم ایف کا پروگرام لینے کا ہے۔انہوں نے مزید ...

مزید پڑھیں »

سرزمین چھترار۔۔۔۔۔۔۔۔ذاہدعلی نزاری

سرزمینبوحسین نیوران وا بہشٹوای نس یہ زمین نیوران سیم وزر موپروشٹہ پیش شمس چراغ از الماس و مرجان یہ ثمین نیوران اخوت، محبت دین اسلامو اصول یہ اصول چھترارہ بالیقین نیوران ہر زرہ خاکی بر زمین چھترار نجم وشمس وقمربرزمین نیوران یومونی،بوسونی،شورویی، گرشپویی فطرتو ہار منظر نمکین نیوران کورہ کہ تو بغاو مہ چھترار بتھنہ ہار انسان شییلی مہجبین نیوران ...

مزید پڑھیں »