تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 5, 2019

چترال پریس کلب میں شدید عوامی شکایات کی بنا پر پروگرام( موخامُخ )کا انعقاد،صارفین نے پیسکو کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے

چترال(محکم الدین ) چترال کے سیاسی قائدین اور سماجی نمایندگان نے پیسکو کی طرف سے اوربلنگ ، ناقص بجلی سروس اور صارفین کے ساتھ پیسکو ایس ڈی او کے غیر شائستہ رویہ روا رکھنے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ۔کہ ادارے کے اہلکاروں کی نا اہلی ہٹ دھرمی کی وجہ سے صارفین بجلی کی زندگی اجیرن ...

مزید پڑھیں »

7اپریل صحت کاعالمی دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن 7 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے سرکاری ،غیر سرکاری و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام ملک بھرمیں آگاہی سیمینارز اور تقریبات کا انعقاد کیا جاتاہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد صحت سے متعلق مسائل پرقابو پانے اور بیماریوں سے بچاؤ کے لئے عوام میں شعور ...

مزید پڑھیں »

حسن کار کردگی کا انعام اور اساتذہ……..محمد جاوید حیات  

ہر سال23مارچ کے دن ملک خداداد میں ایک جشن کا سماء ہوتا ہے ۔اس دن ہمارے بڑوں نے ایک قرارداد کے ذریعے ایک مصمم ارادہ کیا کہ ہندوستان کے مسلمان اپنے لئے ایک الگ ریاست کی تشکیل کرینگے جہان پر وہ اپنی مرضی سے اپنے دین کے مطابق زندگی گذاریں گے ۔یہ ایک سنگ میل تھی ایک خواب تھا ایک ...

مزید پڑھیں »

ڈی ای او چترال نے ایک غیبی قوت کی ایما پرانصاف کی تمام حدوں کو پار کردی اور سکولوں کے لئے زمین دہندگان کو بھی محروم کردیا/ایم این اے مولاناعبدالاکبرچترالی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن مولا نا عبدالاکبر چترالی نے محکمہ تعلیم (مردانہ) میں کلاس فور اسامیوں پر بھرتی میں شدید بے قاعدگی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان بھرتیوں کو فوری طور پر منسوخ نہ کئے گئے تو اس کے نتیجے میں امن وامان کو سخت خطرہ لاحق ہوگا اور خلفشار ...

مزید پڑھیں »

اپر چترال کے وادی یارخون میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سیلاب آنے سے یارخون کے برزوز گاؤں میں دس سے ذیادہ گھرانے متاثر

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) اپر چترال کے وادی یارخون میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سیلاب آنے سے یارخون کے برزوز گاؤں میں دس سے ذیادہ گھرانے متاثر ہوگئے جبکہ سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصل اور باغات کو نقصان لاحق ہوگیا۔علاقے کے مکینوں کے مطابق قریبی پہاڑوں میں برف کے پگھلنے کی وجہ سے جمع ہونے والا پانی ...

مزید پڑھیں »

مہ بہشٹ شوتخار……..زاہد علی نزاری شوتخار

لوڑورشوتخرو،کیچہجنتو گلستان یہ زندگیو اوچہ وحدتو گلستان! لویری ہمی کان قدرتوحسنوشاہکار وےلوومی اشجارروپھی قطاراندرقطار تہ ہارکونہگلدان،وہ تہ مرکھزدل گلدان تہ  ہار ذرہ ہیروتے گوے برادر کلان روشتی تومہ غیچھان،تہ خشبومہ ہمسفار مہ محل عالیشان، شوتخار مہر آبدار مہ غیچ تہ پوشی روشت، مہ ہردیئی چھیرکسیر اللہو سار امید تہ غیچ نورو وا دی پشیر اے  گوش بیقرار، ہوتم چشم انتظار ...

مزید پڑھیں »

شعبہ صحت حکومتی توجہ کا منتظر۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

پاکستان میں شعبہ صحت کا شمار ایسے شعبوں میں ہوتا ہے جس کا کوئی پرسان حال نہیں، دنیا کے 188 ممالک کی فہرست میں صحت کے حوالے سے 149 ویں نمبر پر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں شہری علاج معالجے کی معیاری سہولیات سے محروم ہیں۔ کسی بھی ملک میں صحت کی سہولت، بنیادی انسانی حقوق میں ...

مزید پڑھیں »

دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضوکریں۔۔۔ایم سرورصدیقی !

OOO کبھی غورکریں توعقل تسلیم کرنے سے انکارکردیتی ہے کہ دنیا میں ایسے عظیم مسلمان حکمران بھی ہو گذرے ہیں جو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے اس پانی سے وضوکرنے کیلئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی خاطر آپس میں الجھ پڑیں اسلام کے ابتدائی دور میں فارس(ایران) کی حیثیت ایک سپرپاور کی سی تھی وہاں سے ایک حکومتی ...

مزید پڑھیں »

شان بشر۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

معراج النبی ﷺ کو ہمارے ہاں مذہبی نوعیت کا واقعہ تہوار سمجھا جاتا ہے اور اِسی تناظر میں دیکھا جاتا ہے اسی وجہ سے مقدس مذہبی تہوار کی مناسبت سے ایک ادھ جلسہ منعقد کر کے شب دیدار کے فضائل بیان کیے جاتے ہیں ۔نوافل پڑھ لیے شیرینی بانٹ دی ریڈیو ٹی وی چینل پر مقررتقریریں کر کے واہ واہ ...

مزید پڑھیں »

عو کیا ممکن ہے ؟کیا ناممکن ؟۔۔۔۔ الیاس محمد حسین

ہر حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرتی رہتی ہے لیکن عوام کی شمولیت کے بغیر ان منصوبوں کی کامیابی ممکن ہی نہیں قانون نافذکرنے والے اداروں اور عوام کے درمیان بڑھتاہوا فرق بھی حکومت کیلئے ایک مسئلہ بناہوا ہے آج تھانے خوف کی علامت ہیں اسی لئے عام آدمی پولیس اسٹیشن جانے سے ...

مزید پڑھیں »