عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال کےانتخابات مکمل،الحاج عیدالحسین صدراوڈاکٹررسرداراحمدخان جنرل سیکرٹری منتخب 

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال کے انتخابات میں الحاج عید الحسین نے پروفیسرسید توفیق جان کو ایک سخت مقابلے میں شکست دے کر صدر منتخب ہوگئے ۔صوبائی نائب صدر ارم فاطمہ اور صوبائی جائنٹ سیکرٹری خدیجہ بی بی نے الیکشن کی نگرانی کی جوکہ مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئے جس میں مزید پڑھیں

چترال کے ممتاز شاعر ادیب اور ادبی تنظیم انجمن ترقی کہوار کے صدر شہزادہ تنویر الملک کی کتاب” فنون لطیفہ اور چترال "کی تقریب رونمائی

چترال ( محکم الدین ) چترال کے ممتاز شاعر ادیب اور ادبی تنظیم انجمن ترقی کہوار کے صدر شہزادہ تنویر الملک کی کتاب” فنون لطیفہ اور چترال "کی تقریب رونمائی بزم کہوار چترال کے زیر انتظام ضلع کونسل چترال میں ہوئی ۔ جس کے مہمان خصوصی مشہور شاعر صالح نظام صالحؔ اور صدر محفل کے مزید پڑھیں

چترال ٹاؤن کے نواحی گاؤں سین لشٹ سے تعلق رکھنے والے محمد اسماعیل نے تمام مخیر حضرات سے مالی معاونت کی اپیل

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال ٹاؤن کے نواحی گاؤں سین لشٹ سے تعلق رکھنے والے محمد اسماعیل نے تمام مخیر حضرات سے مالی معاونت کی اپیل کی ہے تاکہ وہ اپنے سات سالہ بیٹا کا علاج کراسکے جوکہ دو ٹانگوں سے معذور ہے لیکن علاج کے ذریعے ان کی بحالی ممکن ہے۔ ایک اخباری بیان مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں میں مثبت تبدیلیاں…..محمد جاوید حیات  

سرکاری سکولوں کے درد رکھنے والے اساتذہ کو اس بات کا قلق تھا کہ سر کاری سکولوں میں معیار تعلیم روز بروز گر رہا ہے ۔۔وجوہات اس کی بہت ساری تھیں ۔ان میں اساتذہ کی کمی اور محکمے کی مجبوریاں جس میں عملہ کم ہونے کی وجہ سے سکولوں میں جا کراساتذہ کے کام کی مزید پڑھیں

صدا بصحرا ۔۔۔۔تاریخ نویسی میں علماء کا حصہ ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی 

تاریخ نو یسی میں علماء کا حصہ ہمیشہ نمایاں رہا ہے مو لانا محمد یو نس خا لد کی تازہ تصنیف ’’ریا ست چترال کی تاریخ اور طرز حکمرانی‘‘ اس علمی سلسلے کی نئی کڑی ہے جس میں پا کستان کے شمال میں افغا نستان ، تا جکستان اور چینی صو بہ سنکیانگ کی سر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان ، سوئزرلینڈ بن سکتا ہے۔۔۔تحریر: امیرجان حقانی

میں یقین کی حد تک مکمل اعتماد کیساتھ کہہ رہا ہوں کہ گلگت بلتستان بہت جلد ایشاء کا خوبصورت ترین علاقہ بن سکتا ہے بلکہ ایشاء کی جنت کہلانے کا حقدار ہوسکتا ہے۔جس طرح سوئزرلینڈ یورپ کا حسین ترین ملک ہونے کیساتھ یورپ کی جنت بھی کہلاتا ہے۔اس دعویٰ کے لیے دلائل کے انبار لگانے مزید پڑھیں

عوام کی چیخیں ۔۔۔ الیاس محمدحسین 

غریب تو غریب اب تو عام آدمی کی بھی چیخیں نکل رہی ہیں کہ قیمتوں میں مسلسل ہوشربا اضافہ ہوتاجارہاہے ، سرکاری اعداد و شمار میں بھی اعتراف کیاگیاہے کہ ملک میں مہنگائی 5 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ملک میں ماہانہ بنیادوں پر 9.41 فیصد اضافہ کے ساتھ مہنگائی 5 سال مزید پڑھیں

عاجزی کا تحفہ!۔۔۔ایم سرورصدیقی

OOO والیئ کونین معراج شریف کے دوران سرِلامکاں تشریف لے گئے یہ مقام۔یہ مرتبہ۔یہ اعزاز ان سے پہلے کسی اور نبی کے حصہ میں نہیں آیا تھا یہ وہ لمحات تھے جب انوارو تجلیات کے سب پردے ہٹا دئیے گئے طالب و مطلوب نے جی بھر کر ایک دوسرے کا دیدار کیا اس موقع پر مزید پڑھیں

جشن شہدا چترال میموریل چمپیئن شپ فٹ بال کا فائنل 6اپریل کو دنین بمقابلہ جنگ بازارکھیلا جائیگا

جشن شہدا چترال میموریل چمپیئن شپ فٹ بال2019کا فائنل دنین بمقابلہ جنگ بازار کے درمیان 6اپریل2019کو قشقار سپورٹس کمپلیکس چترال سکاؤٹس میں کھیلا جائیگا۔5اپریل کو ہونے والے دوسرے سیمی فائنل میں جنگ بازار اور موڑدہ کے فٹ بال ٹیموں کے مابین میچ کا فیصلہ پنلٹی شوٹ پر ہوا جس میں جنگ بازار نے موڑدہ کو ہراکر فائنل تک رسائی مزید پڑھیں