تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 7, 2019

وزیر اعظم کے اصلاحات کے ایجنڈے کو مدنظر رکھتے ہوئے KPK نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لیے عالمی بینک سے 12 کروڑ ڈالرز مانگ لئے

وزیر اعظم عمران خان کے اصلاحات کے ایجنڈے کو مدنظر رکھتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لیے عالمی بینک سے 12 کروڑ ڈالرز مانگ لئے ہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت نے عالمی بینک سے اس بھاری سرمایہ کاری کی درخواست کی تاکہ صوبے میں سیاحت کا انفرا اسٹرکچر بنایا جا سکے، سیاحتی اثاثوں کو بڑھایا ...

مزید پڑھیں »

DHDC چترال کی تعاون سے Management Skills کادوسراٹریننگ THQہسپتال بونی میں اختتام پذیر

چترال(ڈیلی چترال نیوز)مینجمنٹ سکلز کے موضوع پردوروزہ ورکشاپ ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیویلپمنٹ سنٹر (DHDC) چترال کے تعاون سے تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال بونی میں اختتام پذیر۔اس موقع پرشرکاء ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ریجنل پروگرام منیجرآغاخان ہیلتھ سروس چترال معراج الدین،پروگرم سہولت کارڈاکٹرنورالاسلام ،ڈاکٹرفرمان نظار اورڈپٹی ڈائریکٹر (DHDC)شاکرالدین نے کہاہے کہ اس ورکشاپ کامقصدہیلتھ ڈیویلپمنٹ میں انتظامی امورمیں بہتری لاناہے ،تمام ...

مزید پڑھیں »

شہدائے چترال سکاؤٹس کی یاد میں منعقد ہونی والی فٹ بال ٹورنمنٹ دنین اے نے فائنل جیت لیا

چترال (نامہ نگار)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی چترال کی زیر سرپرستی اور چترال سکاؤٹس کے تعاؤن سے ہیڈ کوارٹر فٹ بال کلب جغور چترال کے زیر اہتمام شہدائے چترال سکاؤٹس کی یاد میں منعقد ہونی والا فٹ بال ٹورنمنٹ ہفتے کے روز اختتام پذیر ہوئی۔ اس موقع پرجنرل آفیسر کمانڈنٹ ملاکنڈ ڈویژن میجرجنرل خالد سعید مہمان خصوصی تھے،اس موقع پر ضلع ناظم حاجی ...

مزید پڑھیں »

مدرسہ جامعہ اسلامیہ للبنات سنگور چترال سے مختلف درجات کے امتحانات مکمل ہونے پر42بچیوں میں سرٹیفیکٹس تقسیم

چترال (جہانگیر جگر)مدرسہ جامعہ اسلامیہ للبنات سنگور چترال سے مختلف درجات کے امتحانات  مکمل  ہونے پر42بچیوں میں سرٹیفیکٹس تقسیم کئے گئے ۔مولانا فرید احمد حقانی نے تکمیل بخاری شریف کی سعادت پانے والی طالبات کے اعزاز میں منعقد ہ تقریب سے خطاب کیا۔جن میں6تجوید الحافظات کے2حفظ کے5 اور ناظرہ کے21طالبات شامل تھیں۔اس موقع پر مدرسے کے مہتتم قاری فتح باری نے ...

مزید پڑھیں »