تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 8, 2019

ڈی ای اوچترال کومعطل کرکے ایک اعلیٰ مجازآفیسرکی نگرانی میں کلاس فورکی بھرتیوں میں بے قاعدگی کی تحقیقات کی جائیں/ایم این اے/ایم پی اے چترال

پشاور(پریس ریلیز)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرچترال کومعطل کرکے ایک اعلیٰ مجازآفیسرکی نگرانی میں کلاس فورکی بھرتیوں میں بے قاعدگی کی تحقیقات کی جائیں،اورڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرکے خلاف فوری محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے اقلیتی ممبرکی مداخلت سے محکموں میں بے چینی ہے اورامن امان کامسئلہ پیداہونافطری امرہے ۔آئندہ کیلئے کسی بھی محکمہ میں اقلیتی ممبرکی مداخلت ناقابل برداشت ہوگی۔ان خیالات کااظہارممبرقومی اسمبلی ...

مزید پڑھیں »

چترال ٹاون کے آٹوورکشاپس دکاندار پینے کی صاف پانی ،واش روم اوردیگرسہولیات سے محروم ہیں/صدرآٹویونین محمدعیسیٰ 

چترال (ڈیلی چترال نیوز)آٹوورکشاپس ایسوسی ایشن چترال ٹاون کے صدرمحمدعیسیٰ نے کہاہے کہ چترال ٹاون ،جغور اوردنین میں ہزاروں دوکاندار پینے کی صاف پانی ،واش روم اوردیگرسہولیات سے محروم ہیں ۔ضلعی انتظامیہ اورمنتخب نمائندوں سے باربارمطالبہ کرنے کے باوجودکوئی پیش قدمی نہیں ہوئی اورٹی ایم اے اسٹاف کی لاپرواہی سے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیربنے ہوئے ہیں ۔انہوں نے ڈپٹی ...

مزید پڑھیں »

ہماری اردو کا جنازہ……محمد جاوید حیات 

اردو میں لاش مونث استعمال ہوتی ہے مگر جنازہ مذکر۔۔ یہ اردو زبان کی پیچیدگی ہے اور اس زبان کی قسمت کا کیا کہنا کہ یہ جس قوم کی زبان ہے وہ اس کو بولنے میں عارمحسوس کرتی ہے ۔یہ زبان اس قوم کی پہچان ہے یہ خالص اس کی کوک سے جنم لی اس کے ہاں پرورش پائی اور ...

مزید پڑھیں »

دا بیداد ۔۔۔۔۔مہنگائی کے کئی پہلو ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

مہنگائی کا شور سن کر اکنا مکس کے سینئر پرو فیسر نے کہا اس مو ضوع کو تین پہلو وں سے دیکھو بازار میں خریداروں کا کتنا رش ہے ؟اشیائے صرف کی کتنی قلّت ہے ؟اور عوام کی قوت خرید کتنی ہے ؟ ایک نا خواندہ صارف نے کہا مہنگائی کو گھر کی پیداوار کے ساتھ موازنہ کر کے دیکھو ...

مزید پڑھیں »

افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار۔۔۔تحریر: رانا اعجازحسین چوہان 

ہمسایہ ملک افغانستان میں امن و استحکام کا قیام پاکستان کی شدید خواہش رہی ہے کیونکہ افغانستان میں امن و امان ہوگا تو اس سے پاکستان بھی مضبوط و مستحکم ہوگا۔ یہی وجہ ہے کہ اس خواہش کی تکمیل کے لیے پاکستان امریکہ اور طالبان کے درمیان بامقصد مذاکرات کی سنجیدہ کوششیں کرتا چلاآیا ہے۔ گزشتہ دنوں امریکی نمائندہ خصوصی ...

مزید پڑھیں »

داد بیداد ۔۔۔۔۔سکا لر شپ کی اذیت ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

ہائیر ایجو کیشن کمیشن (HEC) کی طرف سے پا کستانی طا لب علموں کو ایم فل اور پی ایچ ڈی کے لئے سکا لر شپ ملتی ہے ہائیر ایجو کیشن کمیشن کے حکام اور افیسروں میں ایسے لو گ مو جود ہیں جنہوں نے فل برائیٹ ، آس ایڈ یا دوسرے سکا لر شپ پر بیرون ملک تعلیم حا صل ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا ۔۔۔۔تحریر:حافظ امیر حمزہ سانگلہ ہل

دنیا میں جس چیز کو بھی اللہ تعالیٰ نے وجود بخشا ہے، وہ سب چیزیں حضرت انسان کے لیے ہیں اور اگر ہم اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں کے لیے پیدا کی گئی چیزوں کو احاطہ تحریر میں لانا چاہیں تویہ ناممکن بلکہ حضرت انسان کے بس کی بات نہیں ہے کیونکہ قر آن مجیدمیں باری تعالیٰ کا فرمان ہے: ...

مزید پڑھیں »

صاحب!شیر بنیں شیر ۔۔۔ الیاس محمدحسین 

حالات بتارہے ہیں کہ میاں شہبازشریف فیملی کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا چلاجارہاہے حمزہ شہبازکی گرفتاری کیلئے نیب کئی ہفتوں سے کوشاں ہے لگتاہے ان کی گرفتاری کی خبر کسی بھی وقت آسکتی ہے سوشل میڈیا پر ایک تصویر بھی وائرل ہوئی ہے جس میں حمزہ شہباز نیب اہلکاروں کی آمد پر گرفتاری سے بچنے کیلئے سیڑھی لگاکر ہمسائے ...

مزید پڑھیں »