الیکشن2018میں جن گاڑیوں سے الیکشن ڈیوٹی لی گئی تھیں اب تک اُنہیں بقاجات کی ادائیگی نہیں کی گئی ہیں، فوری ادائیگی کامطالبہ

چترال( نمائندہ ڈیلی چترال) تریچ میر ڈرائیور یونین چترال کے کابینہ کا اجلاس ضلعی صدر ڈرائیوریونین صابرا حمد کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تحصیل صدور مرسلین ، احمد سعید،احکام الدین،شیر عجم،زاہد خالق،فضل ناصر،مہتاب،پرویز،سردار خان اور اقبال حیات سمیت کثیر تعداد میں ڈرائیور برادری نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا مزید پڑھیں

خاکروبوں اور کلاس فور کی تعیناتی کو مذہبی منافرت میں نہ بدلہ جائے۔انجینئر فضل ربی جان

چترال/پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے سینئر نائب صدر انجینئر فضل ربی جان نے ایک اخباری بیان میں تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریعت محمدی ؐ کے نام پر ووٹ لینے والے اور مدینے کی راست کے قیام کے دعویدار خاکروبوں اور چپڑاسیوں کی تعیناتی پر گتم گتھا ہوگئے جوکہ چترال کی مزید پڑھیں

فلاحی تنظیم شاہ میراندہ سنگور کے کابینہ کے نو منتخب عہدادارن نے سنگور میں منعقد ہ ایک پر وقار تقریب میں اپنے عہدوں کا حلف لیا

چترال(محمدرحیم بیگ لال)فلاحی تنظیم شاہ میراندہ سنگور کے کابینہ کے نو منتخب عہدادارن نے سنگور میں منعقد ہ ایک پر وقار تقریب میں اپنے عہدوں کا حلف لیا۔مہمان خصوصی ایس ڈی پی اوچترال فاروق جا ن نے نو منتخب کابینہ سے حلف لیا۔ کابینہ کے اراکین میں صدرسمیع اللہ شاہ میر،جنرل سیکرٹری سجاداحمد،نائب صدرمجیب اللہ،فنانس مزید پڑھیں

دادبیداد ۔۔۔۔حکومت کی آئینی مدّت ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی 

حزب اختلاف کی بعض جماعتوں نے انتخابات کے 8ماہ بعد اُس حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا عندیہ دیا ہے جس کی آئینی مدت 5سال ہے ماضی میں اسمبلیوں کو توڑ نے کے لئے آئینی اختیار کے تحت 5حکومتوں کو آئینی مدت کی تکمیل سے پہلے رخصت کیا گیا 1977ء میں ساری سیاسی جماعتوں نے مزید پڑھیں

بندہ خدا۔۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

روز اول سے حضرت انسان اِس کو شش میں لگا ہوا ہے کہ وہ شہرت کے اس مقام تک پہنچ جائے کہ جس کے سامنے کوئی سر اٹھا کر نہ دیکھ سکے، خود کو قیامت تک زندہ اور امر کرنے کے لیے انسان عجیب و غریب حرکتیں کرتا ہے، سکندراعظم، چنگیز خان، ہلاکو خان اور مزید پڑھیں

مولانا کی زبان سے کلاس فور پوسٹوں کیلئے چترال کے امن کو خراب کرنے کی بات انتہائی افسوسناک ہے/اقلیتی ایم پی اے وزیرزادہ

چترال ( محکم الدین ) اقلیتی رکن اسمبلی خیبر پختونخوا وزیر زادہ نے کہا ہے ۔ کہ حالیہ ایجوکیشن کلاس فور بھرتیوں میں ان کی طرف سے کوئی سیاسی مداخلت نہیں ہوئی ہے ۔ اور اس حوالے سے ایم این اے اور ایم پی اے کا الزام بلاجواز ہے ۔ پشاور سے ٹیلیفونک خطاب میں مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکرگلگت کالینڈ سلائیڈنگ سےمتاثرہ علاقوں کادورہ،گھروں اور زخمیوں کےعلاج کےاخراجات ادا کرنےکا اعلان

گلگت۔وزیراعلی گلگت بلتستان کی خصوصی ہدایت پرڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان اسمبلی جعفراللہ خان نےسپیشل کوآرڈینیٹر برائےقدرتی آفات گلگت بلتستان شہزادہ حسین مقپون،پاکستان مسلم لیگ (ن)ضلع گلگت کےجنرل سیکرٹری ریاض احمد،وزیراعلی گلگت بلتستان کےمیڈیا کوآرڈینیٹرحبیب الرحمن،یوتھ ونگ کےجنرل سیکرٹری وزیرمحمداصغر، یوتھ ونگ جی بی کےمیڈیا انچارج کمال حسین اور دیگرکےہمراہ گزشتہ روز نائیکوئی میں لینڈ سلائیڈنگ سےمتاثرہ مزید پڑھیں

قیام پاکستان سے اب تک بجلی کی روشنی سے محروم گاؤں پست وارڈپ دروش کے باشندوں نے بالا خر خواتین اور بچوں سمیت احتجاج کا راستہ اختیار

چترال ( محکم الدین ) قیام پاکستان سے اب تک بجلی کی روشنی سے محروم گاؤں پست وارڈپ دروش کے باشندوں نے بالا خر خواتین اور بچوں سمیت احتجاج کا راستہ اختیار کیا ہے ۔ اور اس سلسلے میں انہوں نے پیر کے روز سے اوسیاک پل پر دھرنے کا آغاز کیا ہے ۔ اور مزید پڑھیں