تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 10, 2019

ایم این اے اورایم پی اے کلاس فور بھرتیوں کی آڑ میں ایم پی اے وزیر زادہ کے خلاف اپنی مذہبی اور سیاسی بُغض کی انتہا کر دی ہے /پی ٹی آئی کاپریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں اور انصاف لائرز فورم کے عہدہ داروں نے چترال کے ممبران اسمبلی مولانا عبدالاکبرچترالی اور مولانا ہدایت الرحمن کو خبردار کیا ہے ۔ کہ کلاس فور ملازمتوں کا بہانہ بنا کر ایم پی اے چترال وزیر زادہ اور کالاش قبیلے کو دی گئی دھمکی پر معافی نہیں مانگی ۔ تو ...

مزید پڑھیں »

جمعیت علماء اسلام تحصیل مستوج کے انٹر پارٹی انتخابات مکمل،مولانااحمداللہ امیراوراختیشام الحق جنرل سیکرٹری منتخب

چترال(شہزادہ احمدشہزادہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے تحصیل مستوج کے انٹر پارٹی انتخابات ناظم انتخابات قاری سمیع کے سربراہی جامعہ مسجد بونی میں منعقدہوئی۔جس میں جمعیت علمائے اسلام کے چالیس مجلسِ عمومی کے ممبران نے شرکت کی انتخابی عمل دستور کے مطابق ووٹ کے ذریعے جے یوآئی کے اراکین اپنے حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے بونی سے تعلق رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »

سکول داخلہ مہم کے دوران آپ نہ صرف اپنے بچوں کاداخلہ کرائیں بلکہ اہل علاقہ کوبھی ترغیب دیں/ڈی ای اوچترال احسان الحق

چترال (ڈیلی چترال نیوز)چترال میں سکول داخلہ مہم کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد، آگاہی واک میں ڈی ای ومحکمہ ایجوکیشن احسان الحق کی سربراہی میں سکول بچوں، والدین، اساتذہ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے حصہ لیا۔جنہوں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے،جن پر اپنے بچوں کو سکول داخل کرنے کے نعرے درج ...

مزید پڑھیں »

اہالیان دروش پر پاک فوج کی خصوصی کرم نوازی

دروش(نمائندہ )اہالیان دروش پر پاک فوج کی خصوصی کرم نوازی اب پاک فوج کے ماہر سرجن ہسپتال دروش میں ہفتہ میں ایک یا دو دن ضرورت کے مطابق مریضوں کا انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر آپریشن کرینگے اور سرجری کے مریضوں کا او پی ڈی میں معائنہ بھی کرینگے یاد رہے اس کار خیر کی انجام دہی میں کمانڈنٹ چترال ...

مزید پڑھیں »