اے این پی کے نومنتخب صدرالحاج عیدالحسین دیگرعہدہ داروں کاسابق وزیراعلیٰ امیرحیدرہوتی سے خصوصی ملاقات

چترال (ڈیلی چترال نیوز)عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال کے نومنتخب صدرالحاج عیدالحسین ،صوبائی نائب صدرخواتین ونگ خدیجہ بی بی،جنرل سیکرٹری ڈاکٹرسرداراحمد خان ،صوبائی کونسل کے ممبرمسرت جان اورسیدعباس حسین جان نے صوبائی صدرکے انتخاب کے موقع پر سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواامیرحیدرخان ہوتی و دیگرصوبائی قائدین سے ملاقات کرتے ہوئے کہاکہ چترال میں پارٹی ڈسپلن کے تحت مزید پڑھیں

چترال میں سیاحت اور تجارت کے ترقی کے حوالے سے ایک روزہ سمینار

چترال( شہریار بیگ) چترال میں سیاحت اور تجارت کے ترقی کے حوالے سے ایک روزہ سمینار سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ناظم حاجی معفرت شاہ نے کہا ہے کہ باہر سے آنے والے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو چترال میں بہتر سہولیات فراہم کرنے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔تاکہ سیاحوں کے زریعے آنے مزید پڑھیں

پشاور سے چترال آنے والی فلائنگ کوچ گاڑی بڑاڈم کے مقام پرحادثے کا شکار،8 افراد زخمی

چترال(نامہ نگار)پشاور سے چترال آنے والی ہائس (فلائنگ کوچ) نمبر LEC 1436 جمعرات کے روزصبح ساڑھے پانچ بجے کے قریب براڈم کے مقام پر حادثے کا شکارہوگئی ۔گاڑی میں 18افراد سوارتھے جن میں سے8افرادمعمولی زخمی ہوگئے۔ جن میں گاڑی ڈرائیورحاجی الرحمن ساکن سوئیر دروش،اکبر حسین گولدور،غنی الرحمن ریحانکوٹ ،ذاکر اللہ زرگراندہ ،فخرالدین افغانی ریحانکوٹ،شیربڑانگ بکرآباد،نور مزید پڑھیں

ہمیں چترال میں یتیم بچوں کو سپورٹ کرنے کیلئے ایسے ہی ہمدرد اور انسان دوست افراد کی ضرورت ہے/فدامحمدخان /نویداحمدبیگ

چترال ( محکم الدین ) یتیموں اور بے سہارا لوگوں کیلئے کام کرنے والے نہایت عظیم لوگ ہیں ۔ اس دُنیا میں ایسے لوگوں کی بہت بڑی تعداد موجود ہے جو دوسروں کی مدد کرکے خوشی محسوس کرتے ہیں ۔ اور ہمیں چترال میں یتیم بچوں کو سپورٹ کرنے کیلئے ایسے ہی ہمدرد اور انسان مزید پڑھیں

جائز مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں احتجاج پر مجبور ہو ں گے/صدرپیرامیڈیکس ایسوسی ایشن چترال سردارولی

چترال ( محکم الدین ) صدر پیرا میڈیکس ایسو سی ایشن چترال سردار ولی نے کہا ہے ۔ کہ حکومت کی طرف سے اُن کے جائز مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں وہ بھر پور احتجاج پر مجبور ہو ں گے ۔ جس کی تمام تر حالات کی ذمہ داری محکمہ صحت پر ہو مزید پڑھیں