تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 12, 2019

کمیونیکشین سکلزاوراخلاقیات کادوسراورکشاپ ڈی ایچ ڈی سی کی جانب سے ٹی ایچ کیوہسپتال گرم چشمہ میں اختیام پذیر

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیویلپمنٹ سنٹر (DHDC) چترال کے تعاون سے ٹی ایچ کیوہسپتال گرم چشمہ کمیونیکشین سکلزاوراخلاقیات کے موضوع پردو روزہ ورکشاپ کے اختتامی پروگرم سے مہمان خصوصی الوعظ علی اکبرقاضی،ٹریننگ سہولت کارڈاکٹرالانورسلام ،ڈپٹی ڈائریکٹرڈی ایچ ڈی سی چترال ڈاکٹرارشاد احمد اورشاکرالدین نے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ کمیونیکشین سکلزاوراخلاقیات کسی بھی ادارے کی کامیابی کے لئے ریڑھ ...

مزید پڑھیں »

چترال سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے وفد کا آئی ٹی کے صوبائی وزیر سے ملاقات۔طلبا کو درپیش مسائل سے اُنہیں آگا ہ کیا

پشاور(نمائندہ )چترال سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے ایک وفد نے صدردنیال سیف کی قیادت میں آئی ٹی کے صوبائی وزیر کامران بنگش سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی اور اُنہیں طلبا کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔اُنہوں نے صوبائی وزیر کو آئی ٹی کے حوالے سے کیے گئے وعدے سے متعلق بھی بات کی۔جس پر صوبائی وزیر کامران ...

مزید پڑھیں »

میرٹ گئی تیل لینے…….شمس الرحمن تاجک

ہم بحیثیت قوم قحط الرجال کے اس دور سے گزر رہے ہیں کہ کچھ بھی کرو، کسی کو بھی منتخب کرو، کسی پر بھی بھروسہ کرو، نتیجہ صفر ہی نکلتا ہے۔ ہمارے نمائندے خصوصاً چترال کے منتخب نمائندے اکیسویں صدی میں 1033ء کے دورانیے کی سیاست کررہے ہیں۔ ان کو یہ بتانے والا کوئی نہیں کہ تاریخ اور وقت جب ...

مزید پڑھیں »

چترال میں یوبی ایل اومنی فرنچائز کا باقاعدہ آغازہوگیا۔جاوید موبائل کے مالک نے فرنچائز حاصل کرلی

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال میں یوبی ایل اومنی سروس کے فرنچائز کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔جمعرات کے روز اس سلسلے میں ایک افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ۔ ریجنل ہیڈ شفیع اللہ شنواری نے فیتہ کاٹ کر فرنچائز کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ریجنل منیجر پراجیکٹ سلمان ناصر،ایریا منیجر احسان اللہ ،برانج منیجر طفیل احمد،صدر تجار یونین شبیر احمد،سرپرست تجار یونین شیخ صلاح ...

مزید پڑھیں »

آئی کون درک کلوچی، فٹ بال کپ اور منتھوس۔۔۔ تحریر۔ شہزادہ مبشر الملک

* خانہ خراب کاروبار۔ ایک گھنٹہ قبل ایک عزیز کے پولٹری ہاوس کے … افتتاحی تقریب اور مستقبل کے باورچی خانوں کی زینت بننے والے … چوزوں … اور انڈوں کی …سلامتی… خطرات، مشکلات ، توقعات پر ایک طویل نشست ’’کھپا ‘‘ کر گھر آکے … قلولے… کی دنیا میں … خراٹاس… بھر رہا تھا۔ کہ لاوڈ اسپیکر کی کرخت ...

مزید پڑھیں »

ہائے! میں یتیم ہوگیا۔۔۔ ایم سرورصدیقی

OOOکراچی کی سڑکوں پر کہرام مچاہواہے حواس باختہ لوگوں کی تعداد اتنی ہے کہ شمار ممکن نہیں اصفہانی روڈ،نارتھ ناظم آباد، آج کا ایم اے جناح روڈ،کورنگی ،جیل روڈ، صدر ،ملیر،کھارادر، آئی آئی چندری روڈ، الغرض ہرسڑک پر ایک جیسا منظر۔۔لوگوں کا اژدہام،ہرمحلے میں ہجوم سب کے چہرے افسردہ،حسرت و یاس میں ڈوبے،لب خاموش ،سینوں میں جیسے طوفان مچل رہا ...

مزید پڑھیں »

اللہ کا فضل ۔۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

مو لوی صاحب کے منہ سے آگ برس رہی تھی اور میں خا موشی سے سن رہا تھا مو لو ی صاحب پچھلے کئی گھنٹے سے اپنی لمبی چوڑی عرصہ دراز سے جا ری عبا دات کا ذکر کر رہے تھے کہ انہوں نے اتنے سالوں سے کو ئی نماز نہیں چھوڑی روزہ تو وہ بچپن سے رکھتے آئے ہیں ...

مزید پڑھیں »

دادبیداد ۔۔۔۔۔سیاحتِ پاکستان ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ا

چھی خبر آئی ہے کہ برطانیہ کے موقر اخبار ڈیلی ٹیلی گراف نے دنیا بھر میں منادی کی ہے کہ پاکستان میں قیام امن کے بعد یہ ملک دنیا میں سیاحت کا سب سے بڑا مرکز بننے والا ہے اخبار نے 2014ء میں دہشت گردی پر قابو پانے کے بعد سیاحتِ پاکستان کے اعدادو شمار کا حوالہ دیا ہے قیامِ ...

مزید پڑھیں »

اولاد کی بہترین تربیت۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

بلاشبہ اولاد اللہ ربّ العزت کا نہایت ہی قیمتی انعام ہے، ربّ تعالیٰ نے انہیں دنیاوی زندگی میں رونق بیان کیا ہے، لیکن یہ رونق وبہار اور آنکھوں کی ٹھنڈک کا باعث اسی وقت ہیں جب اس نعمت کی قدر کرتے ہوئے بچپن ہی سے ان کی صحیح نشوونما، دینی واخلاقی تربیت کی جائے اور انہیں زیور تعلیم سے آراستہ ...

مزید پڑھیں »