پی ٹی ائی کی حکومت کو نو مہینے ہو گئے ہیں ۔ لیکن ہر روز عوام مزید مشکلات سے دوچار ہو رہے ہیں۔امیرجماعت سراج الحق

چترال (محکم الدین ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے ۔ کہ تحریک انصاف کی حکومت کو نو مہینے ہو گئے ہیں ۔ لیکن ہر روز عوام مزید مشکلات سے دوچار ہو رہے ہیں ۔انہو ں نےاپنے کسی ایک وعدےپر بھی عمل نہیں کیا۔ سبز باغ دیکھا کر لوگوں کو گمراہ کیا مزید پڑھیں

چترال میں پارٹی کا مستقبل روشن ہے جہاں خدیجہ بی بی جیسی مخلص اور بے لوث اور باچا خان کے سپاہی موجود ہیں/ایمل ولی خان

چترال (نمائندہ ) عوامی نیشنل پارٹی کے نومنتخب صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ صوبائی حقوق کا سب سے بڑا علمبردار جماعت ہونے کے ناطے اس پارٹی کو جب بھی خدمت کا موقع ملا ہے ، چترال کی ترقی کو چارسدہ اور مردان کے برابر فوقیت دے دی اور یہ سلسلہ ہمیشہ مزید پڑھیں

آپرچترال ضلع کےلیے مولاناجاوید حسین کو امیرضلع  مقرر

ضلعی دفترجماعت اسلامی میں اراکین کا ایک اجتماع ہوا جس میں آپرچترال ضلع کےلیے مولاناجاوید حسین کو امیرضلع  مقرر کیاگیا امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے نے نیے امیرضلع سےحلف لیا۔تقریب میںامیر جماعت  اسلامی پاکستان سراج الحق ،مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمان اور نائب امیر صوبہ خیبر پختونخوا صابر حسین،ضلع ناظم مغفرت شاہ اور ضلعی امیر لوئر چترال مولانا مزید پڑھیں

چترال مدرسہ جامعہ اقامت دین البنات سنگور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ختم بخاری شریف کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

چترال (بشیر حسین آزاد)چترال مدرسہ جامعہ اقامت دین البنات سنگور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ختم بخاری شریف کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق تھے۔تقریب میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی سراج الحق نے ختم بخاری مزید پڑھیں

فرنٹیئر کور پلک سکول اینڈ کالج چترال میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد

چترال(نامہ نگار)اتوار14اپریل کو فرنٹیئر کور پلک سکول اینڈ کالج(ایف سی پی ایس) چترال میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں پلے گروپ کلاس سے لیکر کلاس ہشتم تک کے تمام پوزیشن ہولڈرز طلبہ میں انعامات تقسیم کی گئی۔چیئرمین ایف سی پی ایس اینڈ کالج کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین اس تقریب کے مہمان خصوصی مزید پڑھیں

الیکشن جیتنے کے لیے رچا یا گیا مو دی ڈرامہ۔۔۔۔نغمہ حبیب

بھارت نے 26فروری کو پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، اگر چہ اُس نے دعوے تو بہت سارے کئے کہ اُس نے بالاکوٹ میں قائم دہشت گردوں کے کیمپ پر حملہ کر کے اُسے تبا ہ کیا اور 300دہشت گردوں کو ہلاک کیا لیکن زمینی حقیقت یہ تھی جو پوری دنیا نے ٹیلی مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کے ایم ایس ڈاکٹراسراراللہ ملازمت سے سبکدوش

چترال کے سنیئر ڈاکٹراسراراحمد محکمہ صحت میں اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کے میڈیکل سپرٹنڈنٹ کی حیثیت سے ریٹائر ہوگئے۔ ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے دفتر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ہسپتال کے ڈاکٹروں اورعملہ نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شیدا مزید پڑھیں

چترال سے تعلق رکھنے والے پی ایم ایس آفیسر بشارت احمد ایڈ منسٹریٹر اوقاف تعینات

 چترال سے تعالق رکھنے والے گریڈ اٹھارہ کے پی ایم ایس آفیسر بشارت احمد کو ایڈ منسٹریٹر اوقاف تعینات کر دیا گیا۔ وہ اس سے قبل فاٹا سیکرٹریٹ میں ڈپٹی سیکرٹری لاء اینڈ آرڈر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

قراقرم یونیورسٹی کے 6طلباءبین الاقوامی یوتھ تبادلہ پروگرام کے تحت چائنا کے لیے منتخب

گلگت: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے چھ طلباءبین الاقوامی یوتھ تبادلہ پروگرام کے تحت بیجنگ چائنا جانے کےلیےمنتخب ہوگئے ہیں۔اس حوالے سےایک تقریب کااہتمام کیاگیا۔تقریب میں وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرعطاءاللہ شاہ نے بین الاقوامی یوتھ تبادلہ پروگرام کےتحت بیجنگ چائناجانےکےلیےمنتخب ہونےوالےطلبہ وطالبات میں اپائمنٹ لیٹرتقسیم کئے۔تقریب میں وائس چانسلر کے ہمراہ قراقرم یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سی پیک مزید پڑھیں

محمد جاوید حیات پرُانا چھترار ، نیا چترال

میرے ابو کہا کرتے تھے ۔۔کہ ۱۹۵۷ء کے جولائی کا مہینہ تھا ۔میں پشاور سے چترال آیا ۔شہر میں آنٹی کا گھر تھا ۔وہاں رات گذارا ۔صبح تین بجے ہم پیدل تورکھو کی طر ف روانہ ہوئے۔۔چاند رات تھی ۔ہم چار بندے روانہ ہوئے ۔آنٹی بھی ساتھ تھی ۔برقعہ پہنی ہوئی تھی ۔برقعے کی جالی مزید پڑھیں