پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے دنین میں متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہار تغزیت:-

پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے دنین میں متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہار تغزیت:- آج صبح چترال کے گاوں دنین گژاندہ میں وسیم خان نامی شخص کے رہائشی مکانات کے اوپر لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے دو کمروں کی چھت گرنے کی وجہ سے اس کے گھر کے تین افراد جان بحق مزید پڑھیں

ڈی ای او چترال نے کلاس فور ملازمتوں میں اُن کے ساتھ دانستہ طور پر حق تلفی کی ہے ۔ جس کا نوٹس لیا جائے

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افس مردانہ چترال میں معذور کے کوٹے پر ملازمت کے امیدوار چترال اوچشٹ کے رہائشی ضیاء الدین ولد یورمس الدین نے کہاہے ۔ کہ ڈی ای او چترال نے کلاس فور ملازمتوں میں اُن کے ساتھ دانستہ طور پر حق تلفی کی ہے ۔ جس کا نوٹس مزید پڑھیں

صوبائی لیڈی ہیلتھ ورکرزایسوسی ایشن کی کال پرچترال میں ضلع بھرسے لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج 

چترال (ڈیلی چترال نیوز)صوبائی لیڈی ہیلتھ ورکرزایسوسی ایشن کی کال پرچترال میں ضلع بھرسے لیڈی ہیلتھ ورکرزاورسپروائزر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا، کئی ہیلتھ ورکرز کے ہمراہ ان کے بچے بھی تھے۔اس موقع پر لیڈی ہیلتھ ورکرز ایسوسی ایشن کی صدر آسیہ بی بی ،سینئرنائب صدر مہرافروز،نائب صدرسمایا،جنرل سیکرٹری حریرہ،جائنٹ سکرٹری گل شہزادی،فنانس مزید پڑھیں

افسوس ناک خبرچترال کے مقام دنین گژاندہ میں وسیم خان کا گھر لینڈ سلائڈنگ کی وجہ تین افرادجان بحق

چترال (نامہ نگار)افسوس ناک خبرچترال کے مقام دنین گژاندہ میں وسیم خان کا گھر لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے صبح ساڑھے پانج بجے دو کمروں کے چھت گر گئے جس کی وجہ سے تین افراد جان بحق ہوئے. واقعے کی اطلاع ریسکیو 1122 کو ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقعے پر پہنچی اور آدھے مزید پڑھیں

مرغیوں کو ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے کیسے بچائے؟

90 ء کے دہائی میں ہمارے علاقے کے ہر گاؤں کے ہر گھر کے دروازے سے صبح سویرے مرغیوں کے جنڈ کیکی کے آوازیں کرتے ہوئے جلدی جلدی نکلتے تھے اور اس میں موجود مرغ خوش ظبعی کے لئے کبھی کبھی اذانیں بھی دیتے ۔ دن بھر روزی کے تالاش میں مشقتیں اٹھانے کے بعد مزید پڑھیں