تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 16, 2019

جشن قاقلشٹ کا باقاعدہ آغاز 19اپریل 2019 کوجوش و خروش سےکیا جائے گا

جشن قاقلشٹ کا باقاعدہ آغاز 19اپریل 2019 کوجوش و خروش سےکیا جائے گا۔ جشنِ قاقلشٹ کمیٹی کا ایک اہم آجلاس زیر صدارت پرنس سلطان الملک اس کے رہائش گاہ میں 16 اپریل بوقت صبح 10 بجے منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام شرکاء نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ اس سال اپر چترال کے اس میگا تفریحی فیسٹیول "قاقلشٹ فیسٹول” ...

مزید پڑھیں »

) پیر اور منگل کی درمیانی شام سے بغیرکسی وقفے کے چترال اورمضافات میں بارش کا سلسلہ جاری

چترال ( محکم الدین ) پیر اور منگل کی درمیانی شام سے بغیرکسی وقفے کے چترال اورمضافات میں بارش کا سلسلہ جاری ہے. جس کے نتیجے میں سڑکیں اور پیدل راستے تالاب کا منظر پیش کر رہے ہیں. خراب اور کچی سڑکیں اوپرسےچترال ( محکم الدین ) پیر اور منگل کی درمیانی شام سے بغیرکسی وقفے کے چترال اورمضافات میں ...

مزید پڑھیں »

چترال یو نیور سٹی کو باضابطہ یو نیورسٹی کا در جہ دلوانے پر ہم وزیر زادہ کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں ،نذیر احمد

آئی ایس ایف چتر ال کے صدر نذیر احمد نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چترال میں مو جودہ حکومت کے تعلیم دوست پالیسی اور ایم پی اے وزیر زادہ کی کا وشوں سے چترالی طلباء کا درینہ مطالبہ چترال یونیور سٹی ایکٹ خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش کیاجسے آج صو بائی اسمبلی سے منظور کیا ۔اس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ایون درخناندہ کے معروف شخصیت ریٹائرڈ حوالدار چترال غلام نبی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

چترال( محکم الدین ) ایون درخناندہ کے معروف شخصیت ریٹائرڈ حوالدار چترال غلام نبی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے . وہ گذشتہ سال سے فالج کےعارضے میں مبتلا تھے . ان کی عمر 82سال تھی . ان کی نماز جنازہ منگل کے روز دن 2بجے ایون موڑدہ قبرستان میں ادا کی جائے گی . آپ ممبر ڈسٹرکٹ چترال ...

مزید پڑھیں »

قراقرم یونیورسٹی نے میٹرک سے ایم فل تک فیس ڈبل کرکے ظلم کی انتہاء کردی۔پروفیسرایسوسی ایشن

گلگت(خصوصی رپورٹ) گلگت بلتستان پروفیسراینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ارشاداحمد کی صدارت میں پروفیسرا یسوسی ایشن کی کابینہ اور کالجز کے فیکلٹی ممبران کی ایک ہنگامی میٹنگ منعقدہوئی ۔میٹنگ میں متفقہ طور پرقراقرام یونیورسٹی کی طرف سے، میٹرک سے لے کر ایم فل تک فیس ڈبل کرنے ، اسی طرح مائیگریشن،رجسٹریشن اور میٹرک سے ایم اے تک ریگولر ...

مزید پڑھیں »