تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 17, 2019

گرم چشمہ لٹکوہ روڈ بروقت اپروول لینے پر پی ٹی آئی قیادت کے مشکور ہیں۔ صلاح الدین جانی

 (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور یوتھ ونگ کے صدر صلاح الدین جانی نے کہا ہے کہ گرم چشمہ روڈ کی اپروول آنے پر ہم ایم پی اے وزیرزادہ اور فخر لٹکوہ اسرار الدین صبور کے مشکور ہیں جن کی ان تھک کوششوں سے یہ سب ممکن ہوا۔ اسے گرم چشمہ کی عوام صدیوں تک یاد رکھیں ...

مزید پڑھیں »

پنشنرزکے بچوں کواُن کی تعلیمی قابلیت کے مطابق ملازمتوں میں 30فی صدکوٹہ مقررکیاجائے/صوبائی صدرفدامحمددرانی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن کے صوبائی صدرخیبرپختونخوا فدامحمددرانی نے چترال کے پنشنرزحضرات سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ مرکزی اورصوبائی حکومتیں آئے روزحاضرسروس ملازمین کی اپ گریڈیشن سروس سٹرکچر اور مراعات بڑھانے کیلئے قانون سازی کااعلان کرتے ہیں لیکن پنشنرزکومسلسل نظراندازکیاجارہاہے۔ کئی بارمرکزی اورصوبائی حکومتوں کوچارٹرآف ڈیمانڈپیش کئے گئے لیکن کوئی توجہ نہیں دی گئی جس کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

بارشوں کے نتیجے سے چترال کے مختلف مقامات پر روڈ بلاک ہوئے پولیس جوانوں کی کوششوں سے روڈز کو عارضی طور پر ٹریفک کیلئے کھولا

چترال (پریس ریلیز)تمام تھانہ جات کے SHOs کو ہائی الرٹ کیا گیا۔ حالیہ بارشوں کے نتیجے سے چترال کے مختلف مقامات پر روڈ بلاک ہوئے پولیس جوانوں کی کوششوں سے روڈز کو عارضی طور پر ٹریفک کیلئے کھولا گیا۔ ڈی۔پی۔او چترال کپٹن )(R) محمد فرقان بلال نے تمام تھانہ جات کے SHOs اور SDPOs کو کسی بھی ہنگامی صورت حال ...

مزید پڑھیں »

ایل ڈبلیو ایم سی میں کرپشن پر نیب کی خاموشی …!!۔۔۔۔عرفان مصطفی صحرائی 

عمل کی بنیاد پر انسان کی زندگی کندن بنتی ہے۔خیر اور شر دونوں ہی انسان کی جبلّت میں ہیں ۔ موجودہ حکومت نے عوام کو بدعنوانی سے پاک پاکستان کا خواب دیکھایا،یہی وجہ تھی کہ عوام نے ان کا بدعنوانی کے خلاف جنگ کے نعرے پر بھر پور ساتھ دیا ۔لیکن بد قسمتی سے جو خواص اس جنگ کے لئے ...

مزید پڑھیں »

داد بیداد ۔۔۔۔ میرٹ یا اہلیت ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ 

میرٹ کا انگر یزی لفظ ہماری زبان میں بار بار استعمال ہو تا ہے اس کا اُردو ترجمہ اہلیت ہے جو سب سے زیادہ اہل ہو وہ میرٹ لسٹ پر سب سے اوپر جگہ پا تا ہے وطن عزیز پاکستان میں نچلی سطح پر میر ٹ پر عمل کر نے کی شعوری کو شش کی جاتی ہے میرٹ کی خلاف ...

مزید پڑھیں »

امام کعبہ کا بصیرت افروز خطاب ۔۔۔!تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

دورہ پاکستان کے دوران امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ بن عواد الجہنی نے علمائے کرام سے ملاقات اور سیمینار سے خطاب میں اتحاد امت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ علماء کا کام اللہ تعالیٰ کے بندوں کو آپس میں جوڑنا ہے، علماء نے صبر و یقین سے امت کی رہنمائی کرنی ہے کیونکہ علماء نے ہر دور میں علم ...

مزید پڑھیں »

فوائد اور نقصانات۔۔۔۔تحریر:حافظ امیر حمزہ سانگلہ ہل

دنیا میں جس چیز کو بھی اللہ تعالیٰ نے وجود بخشا ہے، وہ سب چیزیں حضرت انسان کے لیے ہیں اور اگر ہم اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں کے لیے پیدا کی گئی چیزوں کو احاطہ تحریر میں لانا چاہیں تویہ ناممکن بلکہ حضرت انسان کے بس کی بات نہیں ہے کیونکہ قر آن مجیدمیں باری تعالیٰ کا فرمان ہے: ...

مزید پڑھیں »

چترال کے مقام دنین میں لفٹ سے دریائے چترال کے ایک سائد سے دوسرے کنارے جاتے وقت نوجوان نے دریائے چترال میں چھلانگ لگادی

 چترال کے مقام دنین میں لفٹ سے دریائے چترال کے ایک سائد سے دوسرے کنارے جاتے وقت علی حیدر ولد شیردولہ خان نامی لڑکے نے دریائے چترال میں چھلانگ لگادی. واقعے کی اطلاع ریسکیو 1122 چترال کنٹرول کو ملتے ہی ریسکیو ڈائیورز ٹیم موقعے پر پہنچی تو مقامی لوگوں کی کوشش سے حیدر علی کو دریائے چترال سے زندہ نکال ...

مزید پڑھیں »

بلتستان کھرمنگ سے تعلق رکھنے والے محمد قاسم نے موٹر سائیکل انجن سے گاڑی بنا کر تاریخ رقم کر دی، گاڑی 1 لیٹر پیٹرول پر کتنا کلو میٹر سفر کرسکتی ہے جان کر اپ بھی حیران ہو جائیں گے

کھرمنگ(پاک جی بی نیوز) کھرمنگ باغیچہ سے تعلق رکھنے والے محمد قاسم نے اپنی مدد آپ کے تحت موٹر سائیکل انجن سے گاڑی بنا لی ہے اسسٹنٹ کمشنر کھرمنگ شہریار شیرازی نوجوان کی حوصلہ افزائی کرنے خود باغیچہ پہنچے اور گاڑی چلا کر افتتاح کیا.محمد قاسم نے کئی ماہ کی محنت سے سی ڈی 70 کے انجن سے گاڑی بناکر ...

مزید پڑھیں »

چترال کی ترقی کو شرمندہ تعبیر کرنا ان کا خواب ہے،چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے وزیرزادہ

چترال (محکم الدین ) چیرمین ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ ایڈوائزیری کمیٹی چترال وزیرزادہ نے کہا ہے . کہ چترال کی ترقی کو شرمندہ تعبیر کرنا ان کا خواب ہے.اوروہ اس حوالے سے اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں ہیں . ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور سےٹیلی فون پر میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتےہوئے کیا . انہوں نے کہا.کہ چترال ...

مزید پڑھیں »