تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 18, 2019

وادی تورکہوکے گاوں پریچ ریچ میں ایک اورحواکی بیٹی نے زندگی کاچراغ گل کردیا

چترال(ڈیلی چترال نیوز)چترال میں ایک اورحواکی بیٹی نے زندگی کاچراغ گل کردیا۔چترال کے دورافتادہ علاقہ وادی تورکہوکے نواحی گاو¿ںپریچ ریچ دوشیرہ نے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرزندگی کاخاتمہ کردیا۔خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔تفصیلات کے مطابق چترال سے تقربیا155کلومیٹرکے فاصلے پرپریچ ریچ گاوں سے تعلق رکھنے والی اٹھارہ سالہ بی بی شریفہ دختردلی خان نے مبینہ طورپردریائے چترال میں چھلانگ ...

مزید پڑھیں »

ضلع اپر چترال مبارک؛شاہ سعود کی بحیثیت ڈپٹی کمشنراپر چترال تعیناتی

چترال(نامہ نگار) صوبائی حکومت نے اپر چترا ل کے لئے با ضابطہ طور پر ڈپٹی کمشنر کی تقرری کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق نئے قائم ہونے والے ضلع اپر چترال کے لئے شاہ سعود کو ڈپٹی کمشنر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پی ایم ایس گروپ سے تعلق رکھنے والے گریڈ 18کے آفیسر شاہ سعود اس ...

مزید پڑھیں »

سحر ؔ … دی نگہان ہایہ محفلاشامل۔۔۔۔تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک

 shmubashir@gmail,com *خواب۔ میں اُس وقت سے ہی …خوابوں… کا بڑا …. شیدائی … رہا ہوں جب میڑک کے زمانے میں محترم استاد ضیاء الدین صاحب نے…. توصیف کا خواب… کے عنوان سے ایک سبق ہمیں ازبر کر وایا تھا۔اس کے علاوہ ایک اور سبق… انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا… یہ ایک الگ کہانی ہے کہ انہیں یاد کراتے ...

مزید پڑھیں »

صدا بصحرا ۔۔۔جہانبانی کے یہودی اصول ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

نبی کریم ﷺ نے فتح مکہ سمیت کئی غزوات اور سرایا میں مسلمانوں کوراز داری کی تلقین فر مائی اور اپنے منصو بوں کو خفیہ رکھنے کی تا کید فر مائی حضرت عمر فاروقؓ کی خلا فت تک راز داری کو جہا نبانی کا اہم حصہ خیا ل کیا جا تا تھا اس کے بعد مختلف وجو ہات کی بناء ...

مزید پڑھیں »

قاقلشٹ فیسٹول ضلعی انظامیہ اور قاقلشٹ کمیٹی کے مابین مفاہمت کے بعد18اپریل سے شروع کرنے کا حتمی فیصلہ ہوگیا

چترال(نامہ نگار ایکسپریس)قاقلشٹ فیسٹول 2019ضلعی انظامیہ اور قاقلشٹ کمیٹی کے مابین مفاہمت کے بعد18اپریل سے  شروع کرنے کا حتمی فیصلہ ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر چترال کے دفتر سے جاری پبلک نوٹس کے مطابق جشن قاقلشٹ 18اپریل صبح دس بجے سے شروع ہوگا۔جس میں مختلف کھیل اور ثقافتی پروگرام منعقد ہونگے۔قاقلشٹ کمیٹی نے بھی ایک پریس ریلیز میں ضلعی انتطامیہ کے ساتھ مفاہمیت کے بعد ...

مزید پڑھیں »