تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 19, 2019

کینسر،دل اورگردوں کے مریضوں کوپاکستان بیت المال سے فوری ریلیف دیاجائے،ایم این اے مولاناعبدالاکبرچترالی

اسلام آباد(نامہ نگار)کینسر،دل اورگردوں کے مریضوں کوپاکستان بیت المال سے فوری ریلیف دیاجائے۔ان مریضوں کی طرف سے درخواست ملتے ہیں دس ،پندرہ دنوں کے اندراندرعلاج کے لئے فنذزریلیزکیے جائیں۔لیڈی رینڈنگ ہسپتال پشاورسے ہارٹ سرجری اورہارٹ سرجنزڈاکٹرممتازاورڈاکٹرعبدالمالک کے استعفیٰ پراظہارتشویش ۔ان خیالات کااظہارممبرقومی اسمبلی اسٹینڈنگ کمیٹی پارلیمانی امورمولاناعبدالاکبرچترالی نے اسٹینڈنگ کمیٹی پارلیمانی امورکے آج ہونے والے اجلاس میں کیاجسکی صدرات چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

جو ڈاکٹر ز چترال کے کوٹے پر چترال کے وظیفے پر ڈاکٹر بنے ہیں ان کی کم از کم پوسٹنگ چترال کو کی جائے ،شہاب الدین کاپریس کانفرنس

چترال (جہانگیرجگر)دروش چترال سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن شہاب الدین نے اپنے ڈھائی سالہ بیٹے کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ان کے چھوٹے بیٹے عثمان شہاب الدین کی انگلی میں چوٹ آئی تھی ۔دروش ہسپتال کے ڈاکٹر تیمور نے ہسپتال میں اس کا پلیستر کیا ۔درد بدستور رہنے کی بناء پر اسے چترال ہسپتال ...

مزید پڑھیں »

چترال کے نمائندے پاکستان کی آئین اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی رولز کے تحت بھاری اکثریت سے منتخب ہو کر آئے ہیں/ایم ایم اے کاپریس کانفرنس

چترال (ڈیلی چترال نیوز) جمعیت علمائے اسلام ضلع چترال نے چترال سے ایم ایم اے کے پلیٹ فارم سے جیتنے والے واحد رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن کو بائی پاس کرکے اقلیتی رکن اسمبلی وزیر زادہ کو ضلعی ترقیاتی مشاورتی کمیٹی (ڈیڈاک) کا چیرمین نوٹیفائی کرنے پر صوبائی حکومت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کی منسوخی کا مطالبہ ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کا ڈی جی ایف ڈبلیو اور چیر مین این ایچ اے سے ٹیلی فونک رابط

اسلام آباد(پاک جی بی نیوز)وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کا ڈی جی ایف ڈبلیو اور چیر مین این ایچ اے سے ٹیلی فونک رابط ،شاہراہ قراقرم اور دیگر شاہراوں میں کام کے حوالے سے گفت و شنید ،وزیر اعلی نے شاہراہ قراقرم میں تتہ پانی کے مقام پر آئے روز سلائڈنگ اور مسافروں کو پریشانی کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

نئے بلدیاتی نظام کا ترمیمی مسودہ منظور, نائب چیئرمین کا عہدہ بحال

محکمہ قانون خیبر پختونخوا نے نئے بلدیاتی نظام کا ترمیمی مسودہ منظور کرلیا۔ترمیمی مسودہ کے مطابق صوبے میں تحصیل اور ویلج و نیبرہڈ کونسل کی سطح پر ناظمین اور نائب ناظمین کی جگہ چیئرمین اور نائب چیئرمین کا انتخاب کیا جائیگا۔محکمہ قانون سے منظور کئے گئے ترمیمی مسودے میں 62 ترامیم کی گئی ہیں جن میں نائب چیئرمین کا عہدہ ...

مزید پڑھیں »

فضیلت اور عظمت والی رات۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ شعبان المعظم ایک بابرکت مہینہ ہے جس میں رمضان المبارک کے لیے تیاری کا موقع ملتا ہے، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس مہینے کے اکثر حصے میں روزے رکھتے تھے۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں’’ میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (پورے ...

مزید پڑھیں »

داد بیداد ۔۔۔۔ہڑ تا لوں کا مو سم ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

بجٹ کے دن قریب آتے ہی وطن عزیز میں ہڑ تا لوں کا مو سم شروع ہو جا تا ہے پھر ان میں ’’خود ساختہ ‘‘ ہڑ تا لوں کو شامل کیا جا تا ہے اور چند مہینو ں تک شور شرابا جاری رہتا ہے میرے سامنے تازہ اخبار ہے اس میں ہڑ تال اور احتجا ج والی خبروں پر ...

مزید پڑھیں »

لُٹیرے۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیاِ

بنِ آدم حضرت انسان کا مطالعہ میرا پسندیدہ ترین مشغلہ ہے جہاں بھی اِس پیکر خاکی کا کوئی نیا پہلو زاویہ نظر آتا ہے میں پیکر تجسس بن کر اُس نئے زاویے کو پڑھنے اور جاننے کی کو شش کر تا ہوں ‘آپ بھی اگر اِس مشت غبار کا مطالعہ کر نے کی کو شش کریں تو آپ بھی اِس ...

مزید پڑھیں »

چینی شہریوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادی ،تصویرکا دوسرارخ۔۔۔الیاس محمدحسین ۔۔۔

ہم تو سمجھتے کہ سمندروں سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی پا ک چین دوستی کااعجازہے کہ چینی مرد پاکستانی لڑکیوں کی طرف راغب ہورہے ہیں اور اس کے لئے وہ اسلام قبول کرنے سے بھی دریغ نہیں کررہے کچھ لوگ ان شادیوں کو سی پیک سے بھی جوڑ رہے تھے کہ مستقبل میں جب اقتصادی کوریڈور اپریشنل ہوگا تو ...

مزید پڑھیں »

گوڈے گوڈے کرپٹ۔۔۔ایم سرورصدیقی

خبر ایسی ہے جس نے کم از کم مجھے تو ہلا کررکھ دیاہے کہ کوئی حکمران اتنا غیرت مند بھی ہو سکتاہے یہ شاید ہم پاکستانیوں کے عجیب بات ہوبہرحال ایسا بھی ہوتاہے خبر یہ ہے کہ لاطینی امریکی ملک پیرو کے سابق صدر گارسیا نے گرفتاری سے بچنے کے لئیخودکشی کرلی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایلن گارسیا 1985 ...

مزید پڑھیں »