تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 20, 2019

جامعہ چترال میں بے قاعدگیوں کے خلاف اساتذہ کا پرامن احتجاج جاری ہے ،آٸینی اور پر امن احتجاج، ہفتہ پہلے درخواست اور نوٹس دینے کے بعد، شروع کی

جامعہ چترال میں ملازمین کے سروس سٹرکچر اور تنخواہوں میں بے قاعدگی اور اور غیر قانونی کٹوتی سمیت دوسری انتظامی اور مالی بے قاعدگیوں کے خلاف فیکلٹی کا پرامن احتجاج اور ڈیڈلاک برقرار ہے۔ جامعہ چترال کے ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مطابق پچھلے دو سال سے چترال یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈاٸریکٹر کی تعیناتی کے بعد نٸے بھرتی ہونے والے ملازمین کے ...

مزید پڑھیں »

چترال کے علمی اور سماجی حلقوں کایونیورسٹی آف چترال کے لئے وائس چانسلرکی آسامی مشتہرکرنے کے ساتھ شرپسند عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ

چترال کے علی اور سماجی حلقوں نے اس امر کو مایوس کن قرار دیا ہے کہ یونیورسٹی آف چترال اور یونیورسٹی آف بونیر ایکٹ اسمبلی سے ایک ساتھ منظور ہوا یونیورسٹی آ ف بونیر کے اساتذہ اور طلبہ نے صوبائی حکومت، وزیر اعلیٰ محمو د خان اور وزیر اعظم عمران خان کا شکر یہ اداکیا جبکہ یونیورسٹی آف چترال میں بعض ...

مزید پڑھیں »

شندور ٹاپ چترال سے گلگت روڈ کو ہفتہ کے روز ہلکی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

شندور ٹاپ روڈ کھول دیا گیا ہے جس کے بعد چترال اور گلگت  بلتستان کے درمیان زمینی رابطہ بحال ہو گیا ہے۔ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے کئی دنوں کے جدوجہد کے بعدبرف ہٹا کر مشہور درہ شندور ٹاپ کو ہلکی ٹریفک کے لئے ہفتہ کے روز کھول دیا جس کے بعد سیاحوں نے گلگت بلتستان سے چترال کا رُخ کرنا ...

مزید پڑھیں »

گلگت چترال چکدرہ شاہراہ کا چترال کی طرف سے سروے شروع ہو چکا ہے جبکہ گلگت کی طرف ابھی تک سروے شروع نہیں ہو سکا/وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن کا ڈی جی ایف ڈبلیو او اور چیئرمین این ایچ اے سے ٹیلی فونک رابطہ ،شاہراہ قراقرم اور دیگر شاہراہوں میں کام کے حوالے سے گفت و شنید ،وزیر اعلیٰ نے شاہراہ قراقرم میں تتہ پانی کے مقام پر آئے روز سلائیڈنگ اور مسافروں کو پریشانی کے حوالے سے کہا کہ شاہراہ بابوسر ...

مزید پڑھیں »