تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 21, 2019

یونیورسٹی آف چترال کے انتظامی،مالی اور تعلیمی بحران پر انتہائی تشویش ہے۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(بشیر حسین آزاد)پی ایم ایل (ن) چترال کے پارٹی ترجمان اور ضلعی سیکرٹری اطلاعات نیازی اے نیازی ایڈوکیٹ نے یونیورسٹی آف چترال میں جاری تعلیمی، انتظامی اور مالی بحران پر انتہائی تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے اساتذہ اور پراجیکٹ ڈائریکٹر کے درمیان تنازعے کی وجہ سے یونیورسٹی میں تدریسی عمل ایک ہفتے سے معطل ہے۔جسے غریب ...

مزید پڑھیں »

دو گھوڑوں کے آپس میں ٹکرانے سے گلگت بلتستان سسکاؤٹس کے کھلاڑی محمد عباس جا ں بحق

گلگت: گلگت شاہی پولو گراؤنڈ میں نمائشی میچ کے دوران دو گھوڑوں کے آپس میں ٹکر جانے سے گلگت بلتستان سسکاؤٹس کے کھلاڑی محمد عباس جا ں بحق ہوگئے۔ کھیل کے دوران دونوں گھوڑوں کے ٹکراؤسے محمد عباس شدید زخمی ہوگئے تھے جسے ھنگامی طور پر ریسکیو ٹیم کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب ...

مزید پڑھیں »

اسلامی صدارتی نظام کے تجربے کی بازگشت۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

بڑھتے ملکی قرضوں، معاشی بحران ، مہنگائی و غربت میں اضافے کی وجہ سے موجودہ پارلیمانی نظام کی ناکامی کا چرچہ ان دنوں زبان عام ہے، اور نئے تجربے کے طورپر ملک میں اسلامی صدارتی نظام کے نفاذ کی بازگشت بھی سنائی دے رہی ہے۔ کہا جارہا ہے کہ پاکستان میں پارلیمانی نظام نے قومی مسائل حل کرنے کی بجائے ...

مزید پڑھیں »

کامیابی کے سنہری اصول۔۔۔۔تحریر: امیرجان حقانیؔ 

ریڈیو پاکستان کی قومی و علاقائی نشریات کا ایک لامتناہی سلسلہ ہے جس میں متنوع قسم کے پروگرامات ، نیوز اورکرنٹ آفیئرز پر ٹاک شوز، مکالمے اور مباحثے ہوتے رہتے ہیں۔ قومی سطح کا ایک سلسلہ "پروفیسر آن لائن ” کے نام سے ہے جس میں ملک بھر کے بڑے شہروں کے جامعات کے پروفیسر صاحبان نوجوان طلبہ و طالبات ...

مزید پڑھیں »