تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 22, 2019

پی ٹی سی ایل والے ترقیاتی کام کے نام پر پہلے سے خستہ حال سڑکوں کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا گیا ہے

چترال بونی روڈ، بونی تورکہو روڈ، بونی مستوج روڈ اور موڑکھو روڈز کے ساتھ پچھلے دنوں PTCL ایکسچینجز کے لیے فائبر آپٹکس کی لائنیں بچھانے کے نام پر جو سلوک کیا گیا ہے اس سے ثابت ہوا ہے کہ اپر چترال کے روڈز کا کوئی والی وارث نہیں ہے۔ ترقیاتی کام کے نام پر پہلے سے خستہ حال سڑکوں کو ...

مزید پڑھیں »

پی پی پی ضلع چترال کے سینئر نائب صدر شریف حسین کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے سینئر نائب صدر شریف حسین کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد گذشتہ شام طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ پیر کے روز کلاباندہ کوغذی” میں ادا کی گئی  : دیگر پسماندگان میں– فدا حسین ( منیجر پامیر ریور ویو ہوٹل چترال)اور میرزہ حسین شامل ہیں

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی حکومت ایم پی اے وزیر زاداہ کی کوششوں سے وادی لٹکوہ کے تین اہم منصوبوں کی تعمیر کی منظوری دی گئی ہے/عمائدین کاپریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین ) چترال کے سیاحتی علاقہ لٹکوہ کے نمایندگان اور عوام نے پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی اور صوبائی حکومت کی طرف سے گرم میں چشمہ کالج کے قیام ، گرم چشمہ روڈ اور ارکاری روڈ کی تعمیر کی منظوری پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان ایم پی اے چترال وزیر ...

مزید پڑھیں »

آل کلاس فور ملازمین ایسوسی ایشن آل محکمہ جات ضلع چترال کی طرف سے پیر کے روز ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی

چترال ( محکم الدین ) آل کلاس فور ملازمین ایسوسی ایشن آل محکمہ جات ضلع چترال کی طرف سے پیر کے روز ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ ریلی کی شرکاء نے مختلف بازاروں سے ہوتے ہوئے ڈی ای او ایجوکیشن آفس کے سامنے دھرنا دیا ۔ اور پریس کلب چترال کے سامنے احتجای مظاہرہ کیا ۔ اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

نئے بلدیاتی نظام کا شوشہ ..تحریر … محکم الدین ایونی

پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی کابینہ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل2019 کی منظوری دے دی ہے .جس کے تحت ضلع کونسل کا نظام ختم کرکے اس کی جگہ سٹی لوکل گورنمنٹ اور ضلع ناظم ختم کرکے مئیر کا عہدہ متعارف کیا گیا ہے .تاہم تحصیل کونسل اور ویلج کونسل بدستور برقرار رہیں گی . لیکن ان کے ناظمین چیرمین کہلائیں ...

مزید پڑھیں »

جشن کاغلشٹ چار روز جاری رہنے اور موسم بہار کی رنگینیوں میں چارچاند لگانے کے بعداتوار کے روز احتتام پذیر

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) جشن کاغلشٹ چار روز جاری رہنے اور موسم بہار کی رنگینیوں میں چارچاند لگانے کے بعداتوار کے روز احتتام پذیر ہوگیا جس میں لوک کھیلوں اور ثقافتی شو کے علاوہ پولو ، فٹ بال اور کرکٹ کے مقابلے ہوئے مستوج کے تینوں وادیوں موڑکھو، تورکھو اور مستوج سے ہزار وں تماشائیوں نے کاغلشٹ کی وسیع وعریض ...

مزید پڑھیں »

گذشتہ شپ کی طوفانی بارشوں کی وجہ شعولک مشناگول بالا دنین روڈ مکمل تباہ،حکومت سے فوری اقدامات کی اپیل

گذشتہ شپ کی طوفانی بارشوں سے چترال کے مختلف مقامات میں نالوں میں طغیانے کی وجہ سے شعولک ،مشانگول  بالاا دنین لنک  روڈ بھی مکمل طورتباہ ہوگئے 70گھرانوں تک رسائی کےلئے واحد روڈ سیلاب برد ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے خاص کر سکول کے بچوں کو سکول آنے جانے میں شدید مشکلات کرنا پڑےگا۔علاقہ مکینوں ...

مزید پڑھیں »