تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 23, 2019

گولین گول مین ٹرانسمیشن لائنز کے متاثرین نے اپنے باغات اور فصلوں کے معاوضے کی آدائیگی میں تاخیر سے تنگ آکر احتجاج کا راستہ اختیار کیا

چترال ( محکم الدین ) گولین گول مین ٹرانسمیشن لائنز کے متاثرین نے اپنے باغات اور فصلوں کے معاوضے کی آدائیگی میں تاخیر سے تنگ آکر احتجاج کا راستہ اختیار کیا ہے . اور منگل کے روز کوغذی, کجو , راغ دنین وغیرہ علاقے کے لوگوں نے اسسٹنٹ کمشنر چترال کے آفس کے سامنے دھرنا دیا . اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کی حالات غیر ہونے کے واقع کو منظم سازش قرار، تین سوافراد کے خلاف مقدمات درج

پشاور ۔۔خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر صحت ہشام انعام اللہ خان نے انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کی حالات غیرہونے کے واقع کو منظم سازش کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس واقع کی تحقیقات کے لئے دس رکنی کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ کمیٹی وزیر صحت کے مطابق 48 گھنٹوں میں تحقیقات مکمل کر کے ...

مزید پڑھیں »

جمعیت علماء اسلام ضلع لوئر چترال کے ضلعی انتخابات24اپریل اور اپر چترال کے انتخابات25اپریل ہونگے

جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے انتخابات 24 اپریل کو چترال کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونگے انتخابات میں تین پینل حصہ لے رہے ہیں۔جن میں مولانا عبدالرحمن برائے امیر اور انعام میمن برائے جنرل سیکرٹری،2۔مولانا محمد الیاس برائے امیر اور نصرت الہیٰ برائے جنرل سیکرٹری۔3مولانا عبدالشکور برائے امیراورعبدالصمد برائے جنرل سیکرٹری اورقاضی نسیم شامل ہے۔اسی طرح اپر چترال کے انتخابات ...

مزید پڑھیں »

بھارتی الیکشن اور مسلمان۔۔۔ نغمہ حبیب

بھارت میں انتخابات ہو رہے ہیں جو کئی مرحلوں پر مشتمل ہیں اور انہی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے مودی پاکستان سے جنگ تک پہنچ گیا تھا ۔ جنگ تو پاکستان کے تحمل، سمجھداری اور جنگی مہارت و صلا حیت کی وجہ سے رُک گئی ہاں بھارتی سازشیں نہ رُکیں۔پاکستان تو خیر اُن سازشوں کا نکتہء ارتکاز ہے ہی ...

مزید پڑھیں »

اس سال معمول سے ذیادہ برف پڑنے کی وجہ سے شندور روڈ کو ٹریفک کے لئے کھولنے میں ذیادہ وقت درکا ر ہوا / انجینئر مقبول اعظم

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کو گلگت بلتستان صوبے کے ضلع غذر سے ملانے والا شندور پاس روڈ سے برف اور برفانی تودے ہٹانے کے بعد موٹر گاڑیوں کی ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ہے ۔ سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال کے ایگزیکٹیو انجینئر مقبول اعظم نے میڈیا کو بتایاکہ اس سال معمول سے ذیادہ برف پڑنے کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

دادبیداد ۔۔۔پاک ایران تعلقات کا نیا باب۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی 

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ایران سے پاک ایران تعلقات کا نیا باب کھل گیا ہے وزیر اعظم اپنے وفد کے ہمراہ مشہد میں چند گھنٹے گذارنے کے بعد تہران پہنچ گئے تو اُ ن کا پُر تپاک استقبال کیاگیا ایران کے صدر حسن روحانی اور سپریم لیڈر علی حسینی خامنہ ای کے ساتھ ملاقاتوں میں دونوں ملکوں کے ...

مزید پڑھیں »

مطالعہ کا شوق زوال پذیر کیوں۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

کتاب قوم کو تہذیب و ثقافت، دینی و معاشی اور سائنسی علوم سے روشناس کروانے کے ساتھ ساتھ انسان کی بہترین دوست بھی ہے، اورکتابوں سے دوستی رکھنے والا شخص کبھی تنہا نہیں ہوتا۔ کتاب اس وقت بھی ساتھ رہتی ہے جب تمام دوست اور پیار کرنے والے ساتھ چھوڑ دیں۔ اگرچہ آج ٹی وی، انٹرنیٹ، موبائل اور سوشل میڈیا ...

مزید پڑھیں »

چترال یونیورسٹی کے اساتذہ نے وقتی طور پر کلاس بائیکاٹ  ختم کرنے کا اعلان کیا/ چترال یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن جامعہ چترال

 جامعہ چترال   میں مختلف بے قاعدگیوں کے خلاف  گزشتہ ہفتے سے جاری اساتذہ کا پرامن احتجاج جزوی طور واپس لیا گیا ہے۔  اس بات کا اعلان آج صرف اور صرف طلباء کے قیمتی وقت کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے غیر مشروط طور پر کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ جامعہ چترال کے جملہ اساتذہ کرام اور کلیدی انتظامی افسران گزشتہ ایک ...

مزید پڑھیں »

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا یارخون بالا اور بروغل میں سنٹرل ایشیاء انسٹیٹیوٹ کے تحت چلنے والے سکولوں اور کالج کا انتظام سنبھالے۔سلطان وزیر

 چترال /سابق کمشنر لینڈ اینڈ ریونیو اور سابق صدر اے پی ایم ایل چترال سلطان وزیر نے حکومت خیبر پختونخوا سے مطالبہ کیا ہے کہ بالائی یارخون اور بروغل میں سنٹرل ایشیاء انسٹیٹیوٹ گلگت وبلتستان کے تحت چلنے والے سکولوں اور انٹر میڈیٹ کالج یارخون لشٹ کا فوری طورپر انتظام سنبھالے اور اس پسماندہ علاقے کے بچوں اور بچیوں کی زندگی ...

مزید پڑھیں »

ائیر مارشل عاصم ظہیرنے چترال کے پہلے سنو سپورٹس سکول کا افتتاح کیا

دروش(نامہ نگار) پاکستان ائیر فورس اور پاکستان ونٹر سپورٹس فیڈریشن کے تعاؤن سے چترال میں پہلے ’’ونٹر سپورٹس سکول‘‘ کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا۔ وائس چیف ائیر اسٹاف ائیر مارشل عاصم ظہیر نے پیر کے روز دروش چھاؤنی میں منعقدہ ایک تقریب میں ونٹر سپورٹس سکول کا باضابطہ افتتاح کیا۔انکے ہمراہ کمانڈر نادرن ائیر کمانڈ ائیر وائس مارشل سرفراز، کموڈور ...

مزید پڑھیں »